سید عاطف علی
لائبریرین
کس نے گواہیاں طلب کیں بھئی تم سے ۔
سورج کو بھی بھلا روشنی کے لیے گواہی درکار ہوتی ہے ؟ کیا سنا نہیں
آفتاب آمد دلیلِ آفتاب
سورج کو بھی بھلا روشنی کے لیے گواہی درکار ہوتی ہے ؟ کیا سنا نہیں
آفتاب آمد دلیلِ آفتاب
رہنے دیں ہماری خوبیاں۔۔۔ ہمیں تو بس ایک تلوار لا دیں کہیں سے۔میری بہن بہت سمجھدار، سگھڑ، چالاک، ہوشیار، دین دار، پنج وقتہ نمازن ہے اور بہت اچھے دل کی مالک ہے
ابھی کچھ اور خوبیاں بھی ڈھونڈ رہا ہوں
کسی نے نہیں کیں گواہیاں طلب۔۔۔ ہم خود ہی کبھی کبھی ناسمجھ سا سمجھ بیٹھتے ہیں خود کو۔کس نے گواہیاں طلب کیں بھئی تم سے ۔
سورج کو بھی بھلا روشنی کے لیے گواہی درکار ہوتی ہے ؟ کیا سنا نہیں
آفتاب آمد دلیلِ آفتاب
ارطغرل ڈرامہ دیکھ رہی ہو کیا؟؟؟رہنے دیں ہماری خوبیاں۔۔۔ ہمیں تو بس ایک تلوار لا دیں کہیں سے۔
نہیں تو۔۔۔ارطغرل ڈرامہ دیکھ رہی ہو کیا؟؟؟
کیوں نہیںکیا رضیہ سلطان تلوار نہیں رکھ سکتی؟
اس لڑکی کو سلطان کیوں بنادیا ؟ یہ تو رضیہ سلطانہ تھی نا بھئی !کیا رضیہ سلطان تلوار نہیں رکھ سکتی؟
ایک ہی بات ہے بھائی۔۔اس لڑکی کو سلطان کیوں بنادیا ؟ یہ تو رضیہ سلطانہ تھی نا بھئی !
رضیہ سلطانہ، مشرق کی پہلی فیمینسٹاس لڑکی کو سلطان کیوں بنادیا ؟ یہ تو رضیہ سلطانہ تھی نا بھئی !
اللہ خیر کرے، کچھ مردانہ خوبیاں ہی نہ مل جائیں مزید!میری بہن بہت سمجھدار، سگھڑ، چالاک، ہوشیار، دین دار، پنج وقتہ نمازن ہے اور بہت اچھے دل کی مالک ہے
ابھی کچھ اور خوبیاں بھی ڈھونڈ رہا ہوں
روؤف بھائی دماغ کا تو کہیں ذکر ہی نہیںمیری بہن بہت سمجھدار، سگھڑ، چالاک، ہوشیار، دین دار، پنج وقتہ نمازن ہے اور بہت اچھے دل کی مالک ہے
ابھی کچھ اور خوبیاں بھی ڈھونڈ رہا ہوں
ہمارے ذہن میں تو شروع سے ہی ایسا کچھ چل رہا ہے!!!اللہ خیر کرے، کچھ مردانہ خوبیاں ہی نہ مل جائیں مزید!
بہت لڑائی کر لی تھی سوچا اب صلح صفائی سے کام لیا جائے ویسے بھی آج کل سپر پاور بھی لڑائی سے بھاگتے دیکھ رہا ہوں ایسے میں میری کیا مجال کہ لڑائی کو طول دوںاللہ خیر کرے، کچھ مردانہ خوبیاں ہی نہ مل جائیں مزید!
تو سمجھدار کسے کہتی ہیں آپ؟؟؟روؤف بھائی دماغ کا تو کہیں ذکر ہی نہیں
اللہ خیر کرے، کچھ مردانہ خوبیاں ہی نہ مل جائیں مزید!
ہاں پہلے بھی ذکر کیا تھا آپ نے۔ہمارے ذہن میں تو شروع سے ہی ایسا کچھ چل رہا ہے!!!
جسے باقی سب "ناسمجھ " کہتے ہیں۔تو سمجھدار کسے کہتی ہیں آپ؟؟؟
آپ اب تک موصوفہ کے اور کون کون سے مقاصد سمجھ سکے ہیں؟؟؟