شیروانی سوٹس

تعبیر

محفلین
indexCAY5T11X.jpg
indexCASQ3QLR.jpg




indexCAOX3M4T.jpg
indexCARRIZG9.jpg
 

ماوراء

محفلین
یہ تو باجو کی مشکل آسان ہو گئی۔۔۔باجو نے داماد کے لیے پتہ نہیں پسند کیا کہ نہیں۔۔ اب یہاں سے دیکھ لیں۔ اچھے ہیں۔ دوسرا اچھا لگ رہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
یہ تو باجو کی مشکل آسان ہو گئی۔۔۔باجو نے داماد کے لیے پتہ نہیں پسند کیا کہ نہیں۔۔ اب یہاں سے دیکھ لیں۔ اچھے ہیں۔ دوسرا اچھا لگ رہا ہے۔


:happy:

ہاں یہ سب بھی بہت کام کی ہیں ، ابھی میں نے اپنے داماد جی کے لئے خریدنی ہے شیروانی ۔

اب تعبیر نے مشکل آسان کردی ۔ بہت نائس ۔

بہت شکریہ تعبیر ،،
68.gif
 

تیشہ

محفلین
ہماری انگیجمنٹ ، مئی ، جون تک ہوگی ، تب تک ہوپفلیُ شیروانی پے سب کی رائے ،پسند آپس میں مل ہی جائے ۔ میں یہاں سے دیکھا لوں گی مزید شیروانی ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
نو پرابلم تعبیر ،، جس وقت دل ہے کریں ، مین نے کونسا ابھی شاپنگ پے نکل کھڑا ہونا ہے :grin: ، ابھی آپ آرام سے لگائیے ۔ پھر جب سب لگ گئے تو یہاں سے دیکھا لوں گی سبھی کو گھر میں :battingeyelashes:
 

طالوت

محفلین
یہ شیروانی میں بندہ گھس کیسے جاتا ہے ، اور اگر گھس ہی گیا تو باہر کیسے آتا ہے ؟؟؟؟
وسلام
 

تیشہ

محفلین
یہ شیروانی میں بندہ گھس کیسے جاتا ہے ، اور اگر گھس ہی گیا تو باہر کیسے آتا ہے ؟؟؟؟
وسلام




میں جلد ہی اپنے داماد جی کو ڈالنے والی ہوں :battingeyelashes: پھر جب وہ اسُ میں گھس گیا تو بتاؤں گی کیسے بندہ جاتا ہے شیروانی کے اندر ۔۔


تعبیر کہاں ہیں آپ ۔؟ اور لائیے ناں ۔۔ میں بس آڈر دینے کو تیاری میں ہوں آجکل ۔۔ :battingeyelashes:
 

طالوت

محفلین
خالہ شیروانی ؟
نہ نہ نہ ، داماد کو ذرا پنجابی کرتا ، تہبند اور مڑی ہوئی نوک والا کھسہ پہنائیں تو بات بنے ۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
خالہ شیروانی ؟
نہ نہ نہ ، داماد کو ذرا پنجابی کرتا ، تہبند اور مڑی ہوئی نوک والا کھسہ پہنائیں تو بات بنے ۔۔
وسلام




ہاں کرُتا پاجامہ ہی لینا ہے دوپٹے (پٹکے ) سمیت ، کھسہُ ۔۔
شیروانی تو شادی کے روز پہنے گا ۔۔ میں غلطی سے شیروانی لکھ گئی تھی کیونکہ دیکھ رہی تھی تو میرے ذہن میں آگئی :battingeyelashes:
 
Top