جہانزیب
محفلین
جی جیسا کہ ماضی میں ہوتا آیا ہے کہ جس کی حکومت ہوتی تھی وہ اپوزیشن کو ایویں ای جعلی مقدمات میں اندر کر دیتا تھا ۔ یہ بات نہیں تھی کہ اصل مقدمات کو داخل نہیں کیا جائے گا ۔ ایسا ہوتا تو پاکستان مسلم لیگ کبھی بھی این آر او کو معطل نہ کرواتی ۔ خدا کے لئے حقائق پر بات کریں ۔میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ ایک شق تھی یہ ایک انڈر سٹینڈنگ تھی اس کے علاوہ یہ بھی کہ ایک دوسرے کے خلاف مقدمات نہیں کھولے جائیں گے