شیر کا نشان، روشن پاکستان

عمران ارشد

محفلین
2836_52255117.jpg
 
ساجد

محفلین
یہ جنگل کے شیر نہیں سرکس کے شیر ہیں جو کسی دوسرے کے اشارعوں پر ناچتے ہیں۔
الیکشن مکمل ہو چکے۔ جس کو عوام نے ووٹ دیے وہ جیت گیا ۔ اب اس قسم کی لا یعنی باتوں کی بجائے کام کی کوئی بات کر لیں تو بہتر ہو گا۔ آپ تو مغربی جمہوریت کے بہت بڑے مبلغ ہیں کیا وہاں بھی سیاسی طور پر ایسا ہی رویہ اپنایا جاتا ہے ؟۔
 
arifkarim

معطل

جی بالکل۔ لیکن یہاں لعن طعن پارٹی منشور، پالیسیز اور انکی کارکردگی پر ہوتی ہے۔ انتخابی نشانات پر نہیں کیونکہ یہاں نشان پر ووٹ کاسٹ نہیں ہوتا :)
 
عارف ، آپ تسلسل سے تضاد بیانی کر رہے ہو تو مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ معاملے کو یک طرفہ دیکھتے ہیں۔ اگر آپ کی حمایت یافتہ جماعت اکثریت نہیں لے سکی تو یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ؟ ۔
 
Top