مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

نایاب

لائبریرین
محترم شیزان بھائی
20 دسمبر 2012 کو شریک محفل اردو ہوئے
اور صرف 9 دن 29 دسمبر 2012 میں منصب ہزاری سے سرفراز ہوئے ۔
اس تیز رفتار ی سے منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
shezan.png

274819,xcitefun-congratulation-69.gif
کیا ان سے زیادہ بھی کوئی تیز رفتار رکن محفل ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟​
 
شیزان

لائبریرین
بےحد شکریہ نایاب بھائی کہ آپ نے اس بات کا خیال رکھا اور مان دیا۔
اللہ سوھنا آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
اس فورم نے واقعی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے ۔۔
دعا یہی ہے کہ آپ سب کے ساتھ یہ حسین سفر ہمیشہ جاری و ساری رہے۔:blush3:
 
آمین ثم آمین میرے محترم بھائی
بلاشبہ یہ ایسا مکتب علم ہے کہ سبق یاد کر کے بھی یہاں سے چھٹی لینے کو دل نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
 
شیزان

لائبریرین
سپر فاسٹ مبارکاں جی مبارکاں
بہت خوب نایاب چاچو!

بہت مبارک ہو بھیا :)
دلی شکریہ بلال اعظم، عائشہ عزیزبہن اور قیصرانی جی۔۔ خوش رہیئے:)
 
مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔

اتنی تیز رفتاری تو یہاں کا ایک انوکھا ریکارڈ ہے :applause:

میں نے گذشتہ ایک سال میں اتنا تیز رفتار ریکارڈ ہولڈر نہیں دیکھا :clap:

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شیزان بھائی کتنے باتونی ہیں ماشاءاللہ :great: :good: :zabardast1:

یونہی کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں تو بہت جلدشمشاد بھائی کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا :)

تیز ترین ہزاری منصب مبارک ہو شیزان
 
شیزان

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔۔۔

اتنی تیز رفتاری تو یہاں کا ایک انوکھا ریکارڈ ہے :applause:

میں نے گذشتہ ایک سال میں اتنا تیز رفتار ریکارڈ ہولڈر نہیں دیکھا :clap:

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شیزان بھائی کتنے باتونی ہیں ماشاءاللہ :great: :good: :zabardast1:

یونہی کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں تو بہت جلدشمشاد بھائی کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا :)
شکریہ بہنا جی۔۔
آپ سب کی دعائیں ساتھ رہیں تو اس محفل سے یہ رشتہ جڑا رہے گا ان شاء اللہ:)
 
شیزان

لائبریرین
بہت خوب! مبارکباد قبول فرمائیں! :) :) :)
بہت خوب شیزان !آپ کے ہزاری منصب تک پہنچنے کی رفتار تو شیزان کی بوتل ختم ہو جانے کی رفتار سے بھی زیادہ ہے:congrats:
شکرگزار ہوں عمرسیف ، ابن سعیداور افلاطون جی
ھاھاھا ۔جی سچ کہا شیزان ہوتی ہی اتنے مزے کی ہے کہ بندہ ایک سانس میں ہی پی لیتا ہے اور مزید کی طلب رہتی ہے:jokingly:
 
ارے بھائی یہ کون سا ملنگ آگیا محفل میں۔۔۔:eek:
شیزان میں کونسا فارمولا استعمال ہوتا ہے بھئی معلوم کرنا پڑے گا۔۔۔
فورم کا پہلا نشہ مبارک ہو شیزان۔۔۔:applause:
 
رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بھائی۔:zabardast1:
یقین نہیں آتا کہ صرف ایک ہفتے میں کوئی یہ کرسکتا ہے۔ مجھے تو شک ہے کوئی نمبروں کا ہیر پھیر کیا ہے منتظمین سے گٹھ جوڑ کرکے۔:)
 
Top