مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

یا ہزاروی پیر میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں بازی لے جاؤنگا۔ مگر کچھ آفس کے بوجھ کی وجہ سے اتنا ٹائیم نہیں دیا۔ آپ تو لگتا ہے 24-7 سروس دیتے ہیں۔
 
کیا رفتار ہے بھائی آپ کی:notworthy: بہت اعلیٰ:applause:

244693,xcitefun-196496-xcitefun-congratulations-4.jpg
 

شیزان

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو بھائی۔:zabardast1:
یقین نہیں آتا کہ صرف ایک ہفتے میں کوئی یہ کرسکتا ہے۔ مجھے تو شک ہے کوئی نمبروں کا ہیر پھیر کیا ہے منتظمین سے گٹھ جوڑ کرکے۔:)
بےحد شکریہ مرزا جی، فرخ صاحب، رانا جی اور تعبیر جی:)
 

شیزان

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
یہ ہوتا نان سٹاپ کمپنی ٹائم :bighug:
زبردست شیزان۔۔۔ اب ریگولر سے ڈیڑھ لیٹر ہوگئے ہو۔ :congrats:
کیا رفتار ہے بھائی آپ کی:notworthy: بہت اعلیٰ:applause:

244693,xcitefun-196496-xcitefun-congratulations-4.jpg
دلی شکریہ آپ سب کا ۔۔ خوش رہیئے:)
 

شیزان

لائبریرین

شیزان

لائبریرین
مبارک ہو شیزان، واقعی شمشاد کا رکارڈ خطرے میں ہے!

شکریہ الف عین صاحب۔ آپ کا پیار ہے
اعجاز بھائی جس طرح یہ پوسٹ کر رہے ہیں۔ میں ایک ہزار مراسلے دو دن میں کر سکتا ہوں۔
ارے شمشاد بھائی دل پہ نہ لیجئے۔ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔۔ کہاں ہم ذرہء خاک اور کہاں آپ جیسے چندے آفتاب، چندے ماہتاب۔۔:)آپ تو ایک دن میں ایک ہزار مراسلے کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں۔۔
آپ کہیں تو ہم ایک پوسٹ بھی کرنا بند کر دیں۔۔ حکم کر کے دیکھیں۔۔:rolleyes:
مذاق میں کہی گئی باتوں پر ہمارا ننھا منا دل تو مت توڑیئے حضور۔۔ ہم ایسی گستاخی کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔:cool3:
 

شیزان

لائبریرین
یا ہزاروی پیر میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں بازی لے جاؤنگا۔ مگر کچھ آفس کے بوجھ کی وجہ سے اتنا ٹائیم نہیں دیا۔ آپ تو لگتا ہے 24-7 سروس دیتے ہیں۔
واؤ زبردست
بہت بہت مبارک ہو بھائی :)
دل سے شکریہ آپ دونوں کا۔ خوش رہیئے
 

قیصرانی

لائبریرین
Top