شمشاد
لائبریرین
دل پر لینا والا ہوتا تو سات سال محفل پر نہ گزارتا۔شکریہ الف عین صاحب۔ آپ کا پیار ہے
ارے شمشاد بھائی دل پہ نہ لیجئے۔ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔۔ کہاں ہم ذرہء خاک اور کہاں آپ جیسے چندے آفتاب، چندے ماہتاب۔۔آپ تو ایک دن میں ایک ہزار مراسلے کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں۔۔
آپ کہیں تو ہم ایک پوسٹ بھی کرنا بند کر دیں۔۔ حکم کر کے دیکھیں۔۔
مذاق میں کہی گئی باتوں پر ہمارا ننھا منا دل تو مت توڑیئے حضور۔۔ ہم ایسی گستاخی کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔