"شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

شمشاد

لائبریرین
ہم کسی کے پیچھے کیوں لگیں اور کیوں کسی اور کی پارٹی میں شامل ہوں جبکہ یہ سب ہم خود کر سکتے ہیں۔
 

ساجد

محفلین
ہم کسی کے پیچھے کیوں لگیں اور کیوں کسی اور کی پارٹی میں شامل ہوں جبکہ یہ سب ہم خود کر سکتے ہیں۔
شمشاد بھائی ، کون سا کام؟؟؟
اب آپ چورن بیچنے سے تو رہے اور بد معاشی کرنا آپ کی طبیعت کے خلاف ہے۔:)
مان جائیے کہ چورن والا واقعی ایک چیز ہے;)
 

زینب

محفلین
تو سنئیے ،
آوے گا بھئی آوے گا چُورن والا آوے گا

لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے اچھا تھا اپ سوچتے ہی نہ۔۔۔۔۔کیوں کے آپ اچھا ناہیں سوچ سکتے تو برا تو سوچو ہی مت۔۔۔۔۔۔۔اب چورن والا ہی رہ گیا ہے آنے کے لیے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے اچھا ہے آپ آجایئں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی یہی پنگا لینے والے کام، آپ کون سے سمجھ بیٹھے؟

جو کام چورن بیچنے والے کرتے ہیں وہ ہم نہیں کر سکتے۔
 
Top