شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

مجھے افسوس ہے محترم مدیرِ اعلیٰ صاحب کے آپ نے مجھے تو شیعہ کو کچھ کہنے سے (ان کے بارے میں حقیقت بیان کرنے سے) منع کیا لیکن مجھ سے پہلے شیعہ حضرات نے سنیوں پر جو کیچڑ اچالا اس کو بالکل ہی نظر انداز کردیا؟ یعنی سنیوں کے خلاف کھلم کھلا کچھ کہنا محفل کے مزاج کے مطابق ہے؟ حیرت ہےِ۔۔۔۔۔۔!!!!
 

nazar haffi

محفلین
بہت اچھے انداز میں یہاں گفتگو ہورہی تھی اگر اسی طرح ہونے دی جاتی توہمارے معاشرے کے لءے بہت مفید تھی۔
 

nazar haffi

محفلین
اس میں کیا مضائقہ ہے کہ گفتگو مذہبی بھی ہو اور سیاسی بھی لیکن ادب و احترام کے ساتھ۔آخر ہمارے رہبر و مولا کا لقب تو'انک لعلی خلق عظیم ہی تو ہے
 

حسینی

محفلین
مجھے افسوس ہے محترم مدیرِ اعلیٰ صاحب کے آپ نے مجھے تو شیعہ کو کچھ کہنے سے (ان کے بارے میں حقیقت بیان کرنے سے) منع کیا لیکن مجھ سے پہلے شیعہ حضرات نے سنیوں پر جو کیچڑ اچالا اس کو بالکل ہی نظر انداز کردیا؟ یعنی سنیوں کے خلاف کھلم کھلا کچھ کہنا محفل کے مزاج کے مطابق ہے؟ حیرت ہےِ۔۔۔ ۔۔۔ !!!!
محترم آصف بھائی۔۔۔
آپ کچھ سنبھال کے بات کیجیے گا۔۔۔۔
ہم بھی دلیل رکھتے ہیں۔۔۔۔ شاید آپ اس محفل میں نئے ہیں اور آداب سے ناواقف ہیں۔۔۔۔
ہاں البتہ بحث کا شوق ہے تو الگ لڑی کھول لے۔۔۔ ہم حاضر ہیں۔۔۔ لیکن اس دھاگے کو خراب نہ کریں۔
البتہ ہم نے آج تک نہ کسی مسلمان کو کافر کہا ہے اور نہ ہی کبھی کہیں گے۔۔۔
ہمار پیغام امن ومحبت کا ہے۔۔۔۔۔ پیار کا ہے۔۔۔ بھائی چارے اور اخوت کا ہے۔۔۔۔ اتحاد کا ہے۔۔۔
اب آپ کی مرضی ہے۔۔۔ جو راستہ چاہے انتخاب کرے۔۔۔
 

nazar haffi

محفلین
دو باتیں توجہ طلب ہیں:۔پہلی یہ کہ بی بی سی نے ہمیں کیسے مصروف کردیاہے؟ دوسری بات یہ کہ کون کس کو کافر کہتاہے۔اس کے لئے کئی سو سال پرانی کتابیں اٹھاکر پرانے فتنے دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔سب فرقوں کی سائٹس موجود ہیں وہاں جا کر سرچ کر لیں آپ کو سب پتہ چل جائے گا کہ کون کس کو کافر،مشرک اور مرتد کہہ رہاہے۔پرانی کتابوں کے بجائے جائیں شوق سے تازہ ترین فتوے پڑھیں اور خوش رہیں۔میرا برادرانہ مشورہ ہے کہ جسے اس بحث میں پڑھنے کا شوق ہے وہ وہاں جاکر اپنی تشنگی بجھا سکتاہے اور اس کافر کافر کے ماحول کو وہاں پرمزید گرم کرسکتاہے۔
 

nazar haffi

محفلین
نہایت افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ کسی کے بقول:۔
کسی نے چھین لی بیوہ کے سر سے چھاؤں مگر
فقیہ شہر عمامے کے پیچ و خم میں رہا
 

ساجد

محفلین
مجھے افسوس ہے محترم مدیرِ اعلیٰ صاحب کے آپ نے مجھے تو شیعہ کو کچھ کہنے سے (ان کے بارے میں حقیقت بیان کرنے سے) منع کیا لیکن مجھ سے پہلے شیعہ حضرات نے سنیوں پر جو کیچڑ اچالا اس کو بالکل ہی نظر انداز کردیا؟ یعنی سنیوں کے خلاف کھلم کھلا کچھ کہنا محفل کے مزاج کے مطابق ہے؟ حیرت ہےِ۔۔۔ ۔۔۔ !!!!
جناب ، ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم کسی کو کسی پر ترجیح دیتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کسی مراسلہ میں کسی بھی رکن نے کچھ غلط لکھا ہے تو اس کی رپورٹ کر دیا کریں۔ رپورٹ کا بٹن پیغام کے آخیر میں موجود ہوتا ہے۔
 
Top