یا حیرت۔۔۔اگرچہ گھر میں اور کوئی نہ تھا جو کہہ سکتا کہ اس نے خود اٹھ کر ریموٹ اٹھا یا ہے لیکن کراماً کاتبین کو صرف اس کام کے لئے جگانا مناسب خیال نہ کیا۔
شکرگزار ہوں ذیشان بھائی۔۔۔۔مزیدار نمکین تحریر۔
سرکار آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔۔۔ا للہ کرے زور قلم اور شگفتہ ۔۔۔لا جواب
صرف نیت اور سوچ پر پکڑ جو نہیں۔۔۔یا حیرت۔۔۔
دونوں ہی سوئے پڑے تھے۔۔۔
نہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔۔۔۔ کہہ دو۔۔۔۔نین بھیا اگر میں "سطر سطر پھُل جھڑیاں" کہہ دوں تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا نا
نین بھائی ۔۔۔واہ۔۔۔سطر سطر پھُل جھڑی۔۔۔ ہر بات پھُل جھڑی۔۔۔ جب چھوڑتے ہیں پھُل جھڑیاں ہی چھوڑتے ہیں۔۔۔ ان شارٹ ۔۔۔کیا ہی شاپر ہےنہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔۔۔۔ کہہ دو۔۔۔۔
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔نین بھائی ۔۔۔واہ۔۔۔سطر سطر پھُل جھڑی۔۔۔ ہر بات پھُل جھڑی۔۔۔ جب چھوڑتے ہیں پھُل جھڑیاں ہی چھوڑتے ہیں۔۔۔ ان شارٹ ۔۔۔کیا ہی شاپر ہے
آپریشن کی تاریخ کا تعین کیا جا سکتا ہے یا اس طرح کی حکیمی ڈوزوں سے ہی آرام کی توقع رکھی جائے۔چونکہ یہ تحریر تفصیلی آپریشن کی متقاضی ہے. لہذا فرصت ملتے ہی تبصرہ کیا جائے گا.
شکریہ اپیا۔ آخری عشرہ رواں ہے۔ ذرا کچھ دعائیں میرے لئے بھی مانگ دیں۔جیتے رہو
اللہ ہم سب کے دامن کو مرادوں سے بھر دے اور خصوصاً جہنم سے آزادی عطا فرمائے آمینشکریہ اپیا۔ آخری عشرہ رواں ہے۔ ذرا کچھ دعائیں میرے لئے بھی مانگ دیں۔
آمیناللہ ہم سب کے دامن کو مرادوں سے بھر دے اور خصوصاً جہنم سے آزادی عطا فرمائے آمین
انتظار فرمائیے۔آپریشن کی تاریخ کا تعین کیا جا سکتا ہے یا اس طرح کی حکیمی ڈوزوں سے ہی آرام کی توقع رکھی جائے۔