شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

نیرنگ خیال

لائبریرین
تحریر پڑھنا شروع کی ہی تھی کہ مصنف پر چھائی ہوئی سستی نے ہم پر بھی حملہ کر دیااور ہم نے جو اس کو قسطوں میں پڑھنا شروع کیا تو اللہ اللہ کرکے آج ختم ہوئی ہے۔ الحمد للہ! ۔۔اب اس بڑے کارنامے کے بعد ہم تھوڑا آرام کرنا چاہتے ہیں تاکہ مزید لوگوں تحریریں پڑھنے کے لیے ہمت جمع کر سکیں۔ :daydreaming:
نینی بھیا اتنا اچھا لکھا آپ نے ۔۔:applause: اور بے حد پر اثر :rollingonthefloor:
یہ سستی کوئی متعدی مرض ہے کیا۔۔۔ :p
بالکل بالکل۔۔۔ آرام کرو۔۔۔ پڑھنا آسان کام ہے کوئی۔۔ :D
شکریہ مانو۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ کیسے اٹھا ہوگا وہ قلم جس سے اس طبع سست کے سست خراش حالات لکھے گئے
کلاسیک
شگفتہ تحریر
اپنی جان پر ظلم کر کے اور کوچہ کی صدارت کو خطرے میں ڈال کر لکھ دیا۔ :p
تحریر آپ کے معیار ذوق پر پوری اتری خوشی ہوئی ۔ شکریہ :)
 
Top