مجھے بھی یہی ڈر تھا۔۔۔ اسی لیے تصدیق چاہی۔۔۔سر جی تعریف سمجھ کر قبول فرمائیے۔ سسٹر نے آپ کی تحریریں پڑھی ہوں گی کافی لمبی لمبی
شکریہ شگفتہ
آپ جیسی معجز بیانیاں ہر کسی کے بس کی بات نہیںیہ تعریف ہے کہ ۔۔۔۔۔
کوشش کر دیکھنے میں کیا ہرج ہے۔
میں آپ کی تحریر کی شگفتگی کی معترف ہوں اور آپ جانتے ہیں پھر تصدیق کیسیمجھے بھی یہی ڈر تھا۔۔۔ اسی لیے تصدیق چاہی۔۔۔
یہ ہاسپٹل والی سسٹر کا ذکر ہے یا چرچ والی کا ؟؟؟سر جی تعریف سمجھ کر قبول فرمائیے۔ سسٹر نے آپ کی تحریریں پڑھی ہوں گی کافی لمبی لمبی
فی الحال تو آپ کے لیے لکھا تھا اگر آپ کو برا لگا تو سوری۔یہ ہاسپٹل والی سسٹر کا ذکر ہے یا چرچ والی کا ؟؟؟
میں مذاق کر رہی تھی ویسے ذاتی طور پر مجھے سسٹر ، سس اور ڈئیر اردو میں بالکل پسند نہیں وہ بھی جب ان کے متبادل الفاظ رشتوں کی مہک سے گندھے ہوئے ہیں اردو میں ۔فی الحال تو آپ کے لیے لکھا تھا اگر آپ کو برا لگا تو سوری۔
سسٹر کہنا میری عادت ہے۔
سسٹر کہنے میں کوئی برائی ہے؟
سسٹر صرف ہاسپیٹل میں ہوتی ہے یا چرچ میں؟
میں مسلمان ہوں مجھے نہیں معلوم چرچ میں سسٹر کہتے ہیں کسی فی میل کو۔
سسٹر کہنا میری عادت ہے۔
شکریہ فہیمآپ کو یہ سنگ میل مبارک ہو صائمہ صاحبہ۔
ایویں۔۔ بلاوجہ۔۔۔میں آپ کی تحریر کی شگفتگی کی معترف ہوں اور آپ جانتے ہیں پھر تصدیق کیسی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔ اتنی کمزور حس مزاح لے کر پھرنا بہت بری بات ہے۔فی الحال تو آپ کے لیے لکھا تھا اگر آپ کو برا لگا تو سوری۔
سسٹر کہنا میری عادت ہے۔
سسٹر کہنے میں کوئی برائی ہے؟
سسٹر صرف ہاسپیٹل میں ہوتی ہے یا چرچ میں؟
میں مسلمان ہوں مجھے نہیں معلوم چرچ میں سسٹر کہتے ہیں کسی فی میل کو۔
سسٹر کہنا میری عادت ہے۔
بالکل باجی جیویسے ذاتی طور پر مجھے سسٹر ، سس اور ڈئیر اردو میں بالکل پسند نہیں وہ بھی جب ان کے متبادل الفاظ رشتوں کی مہک سے گندھے ہوئے ہیں اردو میں ۔
بالکل باجی جی
عثمان بہت ملی جلی سی رائے ہےصائمہ شاہ چونکہ آپ کی وال تک رسائی نہیں اس لیے یہیں پوچھ رہا ہوں۔
برطانیہ کے حالیہ ریفرنڈم پر آپ کا ووٹ اور رائے کیا ہے ؟