مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

عثمان

محفلین
زیادہ پڑھے لکھوں کو کام اور اِنکم کا مسئلہ نہیں اسلئے انکو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ یورپ میں رہیں یا نہ رہیں۔ نیز عموما بائیں بازو کو ووٹ دینے والے تارکین وطنوں نے بھی یورپ کو ووٹ دیا ہے۔ اس سے لگتا ہے کہ یہ لوگ برطانیہ سے زیادہ یورپ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ صائمہ شاہ

  • A majority (57%) of those with a university degree voted to remain, as 64% of those with a higher degree and more than four in five (81%) of those still in full time education. Among those whose formal education ended at secondary school or earlier, a large majority voted to leave.
    • White voters voted to leave the EU by 53% to 47%. Two thirds (67%) of those describing themselves as Asian voted to remain, as did three quarters (73%) of black voters. Nearly six in ten (58%) of those describing themselves as Christian voted to leave; seven in ten Muslims voted to remain.​
واحد؛ تارک وطن ، جمع: تارکین وطن
تارکین وطن عموماً گلوبلائزیشن سے قربت رکھتے ہیں کیونکہ وہ اس سے براہ راست مثبت انداز میں مستفید ہونے کے تجربات سے گذرے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بھی بین الاقوامی اتحاد کو مثبت نظر سے دیکھتے ہیں۔
اس کے مقابلے میں مقامی دیہاتی اور کم پڑھے لکھے لوگوں میں یہ تناسب عموماً کم ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
واحد؛ تارک وطن ، جمع: تارکین وطن
تارکین وطن عموماً گلوبلائزیشن سے قربت رکھتے ہیں کیونکہ وہ اس سے براہ راست مثبت انداز میں مستفید ہونے کے تجربات سے گذرے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بھی بین الاقوامی اتحاد کو مثبت نظر سے دیکھتے ہیں۔
اس کے مقابلے میں مقامی دیہاتی اور کم پڑھے لکھے لوگوں میں یہ تناسب عموماً کم ہوتا ہے۔
یورپین یونین کا حصہ نہ بننے کا ایک بڑا جواز تارکین وطن بھی ہیں اور ترکی کو یورپ میں شامل نہ کرنے کی ضد بھی کہ اگر ترکی یورپ کا حصہ بنا تو سارے مہاجرین یو کے آنے کا ڈر ہے اور گورے اب اس موضوع کو لے کر بہت حساس ہیں کہ مہاجرین کی آمد جرمنی اور فرانس میں خوش آئند نہیں رہی حالیہ دہشت گردی کے تناظر میں ۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
ممکن ہے۔ دوسری طرف برطانیہ کے نکلنے کے بعد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یورپین انٹگریشن بڑھ جائے
اب تک ریمین اور لیو کو لے کر ہر بات صرف ایک دعوہ ہی رہی ہے اصل حقائق تو اب سامنے آئیں گے کہ اکانومی کو کتنا دھچکا لگتا ہے یا پھر یورپیین انٹگریشن بڑھتی ہے یا کم ہوتی ہے ۔
 
Top