مبارکباد صائمہ شاہ کے 2000 مراسلے، خدا خدا کر کے

صائمہ شاہ

محفلین
مجھے تو بتایا گیا تھا کہ مبارکباد ایک ہزاری کے بعد پانچ ،دس،پندرہ ہزاری ہونے پر دی جاتی ہے۔ :)
یا پھر یہ کہ یہاں سست رفتاری کو طعنہ دیا جا رہا ہے :)

بہرکیف ہر دو صورتوں میں ہماری طرف سے بھی مبارک ہو :)
ایسا ہی ہوتا ہے جب چالیس ہزاری مہذب طریقے سے ہم جیسے دوہزاریوں کے سامنے شوآف کرتے ہیں
سست تو نہیں کہوں گی کہ بےوجہ بولنا مجھے کبھی بھی پسند نہیں رہا جب تک یہاں ہوں اسی رفتار سے چلتی رہوں گی
دونوں صورتوں میں آپ کی مبارک قبول کی جاتی ہے شکریہ :)
 
Top