شکریہ ماہیمبارک ہو آپی
شکریہ ماہیمبارک ہو آپی
ایسا ہی ہوتا ہے جب چالیس ہزاری مہذب طریقے سے ہم جیسے دوہزاریوں کے سامنے شوآف کرتے ہیںمجھے تو بتایا گیا تھا کہ مبارکباد ایک ہزاری کے بعد پانچ ،دس،پندرہ ہزاری ہونے پر دی جاتی ہے۔
یا پھر یہ کہ یہاں سست رفتاری کو طعنہ دیا جا رہا ہے
بہرکیف ہر دو صورتوں میں ہماری طرف سے بھی مبارک ہو
بہت شکریہ خدا خدا کر کےخدا خدا کر کے مبارک ہو
شکریہمبارک ہو یہ دو ہزاری منصب۔
بہت شکریہبہت مبارک ہو صائمہ شاہ
بہت شکریہ سلامت رہیے نایاب بھائیمحترم بہنا دلی دعاؤں بھری مبارکباد
سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
شکریہ فرحتبہت مبارک ہو صائمہ شاہ . مقدار سے زیادہ معیار .
شکریہمبارک ہو صائمہ شاہ
شکریہ فصیحارے اور ہمیں خبر ہی نہیں ہوئی ۔۔۔ بہت مبارک ہو اپیا صائمہ شاہ ۔۔۔
شکریہ اسی رفتار سے چلتی رہی تو ایک دن کوچہ شاپراں کی اعزازی سربراہ قرار دی جاوں گیبہت خوب!
شکریہ عمرمبروک یا دو ہزاری ۔۔
بہت شکریہ کاشفیبہت بہت مبارک ہو!
اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
شکریہمبارک باد!
اب تو پہنچ گئیں نا، تو پلیز انجوائےڈھائی سال کے قلیل عرصے میں دو ہزار مراسلے کوئی آسان کام نہیں ہے اس پہ ستم کہ آپ نے ہمیں سپاٹ لائٹ میں لا کھڑا کیا مگر بہت شکریہ
شکریہ غدیر آپ کی محبت ہےبہنا مبارکباد آپ کم لیکن ہمیشہ اچھا بولتی ہیں
بہت شکریہ امجدمبارک ہو مبارک ہو صائمہ شاہ مبارک ہو
آپکا تو شکریہ نہیں ادا کروں گییعنی کہ خوب است!
چنانچہ مبارکباد!