نہیں، میرا ذاتی طریقہ ہے کہ ایک ہزار، دو، تین، چار اور پانچ کے بعد پھر ہر پانچمجھے تو بتایا گیا تھا کہ مبارکباد ایک ہزاری کے بعد پانچ ،دس،پندرہ ہزاری ہونے پر دی جاتی ہے۔
یا پھر یہ کہ یہاں سست رفتاری کو طعنہ دیا جا رہا ہے
بہرکیف ہر دو صورتوں میں ہماری طرف سے بھی مبارک ہو![]()
آپ کو گیارہ سو پینسٹھ مراسلوں کی مبارکبادمجھے تو بتایا گیا تھا کہ مبارکباد ایک ہزاری کے بعد پانچ ،دس،پندرہ ہزاری ہونے پر دی جاتی ہے۔
یا پھر یہ کہ یہاں سست رفتاری کو طعنہ دیا جا رہا ہے
بہرکیف ہر دو صورتوں میں ہماری طرف سے بھی مبارک ہو![]()
ڈھائی سال کے قلیل عرصے میں دو ہزار مراسلے کوئی آسان کام نہیں ہے اس پہ ستم کہ آپ نے ہمیں سپاٹ لائٹ میں لا کھڑا کیا مگر بہت شکریہ
شکریہمبروک مبروک