سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

میم الف

محفلین
میری مانیں فی الحال اردو شاعری بھی ملتوی کر کے انگریزی کی طرف یکسو ہو جائیں۔انگریزی شاعری کے میٹر پہ بھی گرفت حاصل کریں۔وہاں ادب اور لٹریچرکی بڑی قدر ہے۔کتابیں خریدنے اور پڑھنے والے بھی بہت ہیں۔
خریدنے والے، پڑھنے والے، قدر کرنے والے۔۔
کیسے بزنسانہ مشورے دے رہے ہیں یاسر بھائی
 
صابرہ امین

لائبریرین
دل یا کسوٹی ہارنے کے بعد شاعری کی طرف میلان بڑھ جاتا ہے۔:ROFLMAO:
یہ نظم مجھے بھی بہت پسند ہے۔:)
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔ ۔
اول الذکر پہ تو کسی انسان کا زور نہیں چلتا پر موخرالذکر کے لیے تو اللہ نے انسان کو عقل سلیم دی ہے نا ۔:D
جی بہت خوبصورت نظم ہے ۔ ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
صابرہ امین ۔
آپ اب تو انگلش محفل کی اسمعیل میرٹھی بن گئی ہیں ۔ ماشاءاللہ ۔ تمام ہی نظمیں اچھی ہیں ۔آپ کی ان منظومات میں مجھے اسمعیل میرٹھی کی وائبس محسوس ہوئیں اکثر جگہ ۔ :)

واقعی میں!! میں اب ان کو باقاعدہ پڑھوں گی ۔ رہنمائی کا شکریہ
صابرہ امین ۔
ادی صابرہ !!! اوھان جی ھن جذبی لاءِ اسین بھلیکار تھا چئون ۔
ادا، مان تھوری گھٹی سندی گالھائی سگھاں تھی۔
چاھے کچھ بہ تھیس، مان سندھی سکھٹ جاری رکھندس۔ ان شاء اللہ
 
صابرہ امین

لائبریرین
معاش کا معاملہ تو قسمت پر منحصر ہے
۔
بے شک ۔ پر اللہ نے انسان کو عقل اور اختیار بھی دیا ہے ۔ دعا مانگنے کا طریقہ بھی ۔ کوشش تو سب پر فرض ہے ۔ ہے نا

لیکن آپ کی دوسری بات سے اختلاف کروں گا،‌ ستر سال میں یہاں کے لوگوں نے انگریزی پڑھ پڑھ کر نہ تو انگریزی میں ہی کوئی مقام حاصل کیا ہے اور نہ کسی اور شعبے میں کوئی خاص تیر مارے ہیں۔ تعلیم پہلی زبان میں حاصل کرنا ہی مؤثر ہے اور اس طرف توجہ کرنے کی سخت ضرورت ہے۔
انگریزی تعلیم اور بہتر معاش کا ذریعہ ہے بس۔ فارسی اور عربی پڑھ کر ہم نے کون سا مقام حاصل کر لیا تھا ۔ اگر جدوجہد اور صراطِ مستقیم پر نہ چلا جائے تو زبان کیا کر سکتی ہے ۔ اور بھی لوازمات درکار ہوتے ہیں ترقی کرنے کے لیے ۔
آپ کی اس بات سے بڑی حد تک اتفاق ہے کہ پہلی زبان میں حاصل کرنا ہی مؤثر ہے مگر پرائمری درجوں تک ۔ جدید تعلیم فی زمانہ انگریزی استعداد کی محتاج ہے ۔

اچھی نظم ہے، یاد پڑتا ہے کہ نصاب کا بھی حصہ رہی ہے۔
انگریزی میں مجھے ذاتی طور پر اے ای ہاؤسمن اور جیمز جوئس کی نظمیں پسند ہیں۔
جی جماعت نہم میں ہے وہیں سے اچھی لگنے لگی تھی ۔ پھر پڑھائی بھی تو اور اچھی لگی ۔ میں اے ای ہاؤسمن اور جیمز جوئس کو دیکھتی ہوں ۔ کبھی پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔ شکریہ
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ بہت اچھا کیا کہ منتظمین نے صابرہ بہن کے انگریزی کلام کو ایک لڑی میں پرو دیا
اب آپ مزید بہتر بھی فرما دیں کہ تبصرہ کے لیے ایک الگ سے لڑی ہو جائے تاکہ کلام کو ڈھونڈنا نہ پڑے
جی میں خود بھی سمجھ نہیں پا رہی کہ کیسے ہینڈل کرنا ہے ۔ :thinking::thinking:
 
جی میں خود بھی سمجھ نہیں پا رہی کہ کیسے ہینڈل کرنا ہے ۔ :thinking::thinking:
کر تو دیا ہے۔
نظموں کی لڑی الگ ہے۔ اس کے ابتدائی مراسلہ میں تبصروں کی لڑی کا لنک ہے۔
اور تبصروں کی لڑی کے ابتدائی مراسلہ میں نظموں کی لڑی کا لنک ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔ ۔:D
میرے خیال میں تو اب آسان ہو گیا ہو گا، آپ کا کلام جو کوئی بھی پڑھنا چاہے تو وہ باآسانی ایک ہی لڑی میں پڑھ سکتا ہے ۔ اور جو کوئی اس پر بات کرنا چاہے وہ اس لڑی میں اقتباس لے کر بات کر سکتا ہے :)
ویسے تبصرہ کلام والی لڑی سے الگ کرنے کے لیے میں نے بولا تھا :unsure:
 
اگر لڑیاں انگریزی زمرہ میں ہوتیں تو ویسے ہی رہتیں۔
سالگرہ کی لڑیوں میں سالگرہ سے متعلقہ مواد ہونا چاہیے۔ آپ کی نظموں کا اس سے زیادہ سالگرہ سے تعلق نہ تھا کہ یہ سالگرہ کے موقع پر پیش کی گئیں، لہٰذا ایک لڑی میں یکجا کر دیا گیا۔ :)
 
اوہ اچھا ۔ ہاں سالگرہ کا ذکر تو نہیں ہے ۔ ٹھیک ہے پھر یہاں سے انگریزی زمرے میں رکھ دیجیے ۔ میں بھی وہیں پوسٹ کر دیتی ہوں ۔ یہ اچھا خیال ہے ۔
میں آپ کی شکرگذار رہوں گی ۔:)
 
صابرہ امین

لائبریرین
آپ کی شاعری کہاں گئی
اور آپ کے نام کے ساتھ لنک بھی پوری نظموں کے نہیں ہیں
جی ابھی تابش بھائی سے گزارش کی ہے ۔ وہ جب فرصت ہو گی تو یقینا ٹھیک کر دیں گے ۔ ابھی انگریزی سیکشن میں نئی شاعری لگاتی ہوں ۔ ہم نے سب سے پہلی نظم صحیح جگہ لگائی تھی ۔ کسی محفلین نے مشورہ دیا تو باقی یہاں لگا دیں ۔ مدیران سے رائے لینی چاہیئے تھی جو ذہن کے کسی گوشے میں نہیں آیا ہی نہیں ۔:)
 
انھوں نے غالباً ایک کا کہا تھا۔ انھیں کیا پتا تھا کہ دیوان آنے والا ہے۔ :)
 
صابرہ امین

لائبریرین
انھوں نے غالباً ایک کا کہا تھا۔ انھیں کیا پتا تھا کہ دیوان آنے والا ہے۔ :)
۔
جی غالباًً ۔ ۔ یعنی آپ بھی نہ سمجھ سکے تو ہم جیسے کم فہم تو بالکل ہے نہیں سمجھ سکتے ۔ :D
آپ سالگرہ کے بعد سب کو یکجا کر دیتے تو اچھا تھا جیسے کسوٹی کی لڑیاں ۔ تابش بھائی گزارش ہے کہ انگریزی سیکشن میں جلد منتقل کر دیجیے ۔ :redrose::redrose:
 
آپ جلدی سے Excuse me, Sorry, thank you والی نظم تابش بھائی کو سنا دیں وہ فوراً آپ کی بات مان لیں گے :)
 
صابرہ امین

لائبریرین
۔
جی غالباًً ۔ ۔ یعنی آپ بھی نہ سمجھ سکے تو ہم جیسے کم فہم تو بالکل ہے نہیں سمجھ سکتے ۔ :D
آپ سالگرہ کے بعد سب کو یکجا کر دیتے تو اچھا تھا جیسے کسوٹی کی لڑیاں ۔ تابش بھائی گزارش ہے کہ انگریزی سیکشن میں جلد منتقل کر دیجیے ۔ :redrose::redrose:
اب اسے بھول جائیں۔ اگلی نظمیں وہاں پوسٹ کیجیے۔ :)
 
Top