میم الف
محفلین
خریدنے والے، پڑھنے والے، قدر کرنے والے۔۔میری مانیں فی الحال اردو شاعری بھی ملتوی کر کے انگریزی کی طرف یکسو ہو جائیں۔انگریزی شاعری کے میٹر پہ بھی گرفت حاصل کریں۔وہاں ادب اور لٹریچرکی بڑی قدر ہے۔کتابیں خریدنے اور پڑھنے والے بھی بہت ہیں۔
کیسے بزنسانہ مشورے دے رہے ہیں یاسر بھائی