نور وجدان

لائبریرین
شعور دماغ کا پانچ فیصد ہے جبکہ لا شعور پچانوے فیصد۔ ماضی، مستقبل ، حال اسی کے تانے بانے ہیں ۔ وارد ہونے کی کیفیت میں بعض اوقات ہم وہ لکھتے ہیں جو خود نہیں جانتے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے بھی کچھ ایسا ہی کہا جو لاشعور ہے وہ دل ہے جو شعور ہے وہ دماغ ہے ۔ شاعری کام ہی لاشعوری تخیل سامنے لانے کا ہے :)

اگر اسے اس طرح کہیں کے" شعور دل ہے جو لاشعور ہے وہ دماغ ہے " کیونکے احساس شعور میں جاگتا ہے ... اور ...شاعری ...اپنے محسوسات کو نظم کرنے کا نام ہے ...احساس جتنا قوی ہوگا ...شعریت اتنی ہے معنی خیز ہوگی ..."لاشعوری تخیل" کو شعور میں لا کر سامنے لانا تو پھر آمد کہاں ہوا وہ تو درامد ہوگیا ... ؟

اللہ والو۔۔۔ کدھر کا رخ کر لیا ہے۔۔۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
آپ کی یہی عالمانہ انکساری ہی آپ کی اہلِ علم ہونے کی نشاندہی کرتی ہے

قربان جاؤں ۔ میں اور انکساری دو مختلف لفظ ۔۔اوپر سے عالم ۔۔ چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوں ۔۔ آپ ہماری وزیر ء مشاورت کی کمیٹی میں شامل بھی تو ہیں
 

نور وجدان

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top