حمیرا عدنان
محفلین
اللہ والی آپ پہچانے والے اکمل بھائی مجھے کہاں گھسیٹ رہیے ہیںاستغفراللہ ۔۔کہا آپ نے اللہ والا مان لیا ۔۔ چلیں محفل میں آستانہ کھولتے ہیں
اللہ والی آپ پہچانے والے اکمل بھائی مجھے کہاں گھسیٹ رہیے ہیںاستغفراللہ ۔۔کہا آپ نے اللہ والا مان لیا ۔۔ چلیں محفل میں آستانہ کھولتے ہیں
میں نے نہیں مانا آپ کو الله والا .....
چلیں اب ۔ تو آپ C S S لئے تیار ہوگئے ہونگے۔شدید معلوماتی
استاد اگر عمر میں چھوٹا ہو تو فرینڈلی ماحول بن ہی جاتا ہےیہ اساتذہ کے ساتھ تکلم کا طریقہ ہے ...ہیں
بڑا بکھیرا ہے سی ایس ایس کا ۔۔۔ کیا مشورہ دیا ہےچلیں اب ۔ تو آپ C S S لئے تیار ہوگئے ہونگے۔
میں کیا اور میری بساط کیا خود کو صاحبِ نظر کہوں مجھے تو دن میں ٹھیک سے نظر نہیں آتاخود کو صاحب نظر کہنے کی کوشش نہ کرو۔
حد ہوگئی بھئی ..الله والا کہاں سے ہوگئیں آپ ...آپ تو الله والی ہوئیں ناں ...یعنی کہ میں مسلمان نہیں
میں کیا اور میری بساط کیا خود کو صاحبِ نظر کہوں مجھے تو دن میں ٹھیک سے نظر نہیں آتا
جی جناااب۔۔۔۔چلیں اب ۔ تو آپ C S S لئے تیار ہوگئے ہونگے۔
لگ گئی ہےنظر کی عینک لگوائیں جلدی سے ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
آپ اس پر تھیسز لکھ رہے ہیںحد ہوگئی بھئی ..الله والا کہاں سے ہوگئیں آپ ...آپ تو الله والی ہوئیں ناں ...
میں کیا اور میری بساط کیا خود کو صاحبِ نظر کہوں مجھے تو دن میں ٹھیک سے نظر نہیں آتا
ڑلگ گئی ہے
آپ نے کیا پڑھا ...ہیں اتنا سا فرق تو دیکھ ہے نہیں سکے ...کے شعور اور لاشعور والی میری اور @جی جناااب۔۔۔۔
مجھے عینک شینک نہیں لگی آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے دماغ کی عینک کی ضرورت پڑتی ہےڑ
راولپنڈی ایکسپریس ۔۔ بڑی پیاری عینک ہے ۔ ماشاءاللہ
ہم ابھی لکھنے کے قابل نہیں ہوئے ...ابھی تو کاسہ علم بھر رہے ہیں ...پھر زباں کھولینگےآپ اس پر تھیسز لکھ رہے ہیں
مجھے عینک شینک نہیں لگی آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے دماغ کی عینک کی ضرورت پڑتی ہے
اسی لیے تو کہتی ہوں مجھے بعد سمجھ آتی ہےآپ نے کیا پڑھا ...ہیں اتنا سا فرق تو دیکھ ہے نہیں سکے ...کے شعور اور لاشعور والی میری اور @
نور سعدیہ شیخ
میڈم کی دونوں پوسٹس ڈفرنٹ تھیں اور محترمہ @
حمیرا عدنان
نے دونوں کو زبردست کی ریٹنگ دی .....
چلو عینک تو آجائے گی مگر ... ۔۔۔۔۔۔۔مجھے عینک شینک نہیں لگی آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے دماغ کی عینک کی ضرورت پڑتی ہے