چھوٹے بھا ، ۔۔ ادھر کو آئیے ۔ کہاں ہیں آپ ۔؟
میں تو ادھر ہی ہوں باجو
مجھے بھی عزیز امین اپنے سے ناراض لگتے ہیں ۔
مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟
پتہ نھیں پر رسپانس کم ھی ملتے ھیں
میں تو ادھر ہی ہوں باجو
آکر بھی باجو سے باتیں کر رہے ہیں، مجھے تو واقعی عزیز امین کی بات درست لگ رہی ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔
آُپ کو عزیز امین کی بجائے دال کے کالوں کی فکر ہے :d
ادھر کدھر ۔؟ میں دو ، تین دن سے آپکو یاد کررہی تھی کہاں چلے جاتے ہیں آپ چھوٹے بھا ۔ عزیز ص کو اکیلا کرکے ۔
میں تو ادھر ہی ہوںباجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے
میں تو ادھر ہی ہوںباجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے
قیصرانی جب آپ کو پتہ ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں تو آپ روزانہ وہاں چیک کیوں نہیں کرتے؟ قصور تو آپ کا ہی ہوا نہ
میں تو ادھر ہی ہوںباجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے
جہانزیب ، کل سے آپ یہ چیکنگ کا کام سنبھال لیں چھوٹے بھا کی پروفائل میں جاکر ، عزیز ص کے سارے میسج پڑھنے کا
آُپ بھی نہ ۔ ۔۔ میںدو لوگوں کے بیچ کباب کی ہڈی ضرور بنوں
لول ۔ نو کمنٹ ۔ چھری چھوٹی بڑی سے کوئی فرق پڑتا ہے