صارف جو ناراض لگتے ھیں

تیشہ

محفلین
مجھے بھی عزیز امین اپنے سے ناراض‌ لگتے ہیں‌ ۔




مجھے بھی اپنے سے ناراض ہی لگتے ہیں ، اسی غم میں میں نے آج کچھ نہیں کھایا پئا :( بس دو روٹی کھائی تھی ، جوس پئا تھا ، اور اب ٹرائفل کھائی ہے :( مگر میرا دل ہی نہیں لگ رہا ، کانوں میں سائیں سائیں ہے ۔ آنکھوں کے آگے اندھیرنگری ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟

پتہ نھیں پر رسپانس کم ھی ملتے ھیں

عزیز امین: آپ میری پروفائل کے صفحے پر پیغامات چھوڑ جاتے ہیں جن کی طرف کئی دن بعد جا کر توجہ ہوتی ہے اور تب تک آپ سے بات نہیں ہو پاتی۔ آپ براہ کرم ذاتی پیغام بھیج دیا کریں‌یا پھر ای میل پر رابطہ کر لیا کریں
 

قیصرانی

لائبریرین
ادھر کدھر :music: ۔؟ میں دو ، تین دن سے آپکو یاد کررہی تھی کہاں چلے جاتے ہیں آپ چھوٹے بھا :music: ۔ عزیز ص کو اکیلا کرکے ۔ :boxing:

میں تو ادھر ہی ہوں‌باجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے :(
 

جہانزیب

محفلین
میں تو ادھر ہی ہوں‌باجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے :(

قیصرانی جب آپ کو پتہ ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں تو آپ روزانہ وہاں‌ چیک کیوں‌ نہیں‌ کرتے؟‌ قصور تو آپ کا ہی ہوا نہ :twisted:
 

تیشہ

محفلین
میں تو ادھر ہی ہوں‌باجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے :(




ہاں میں ابھی دیکھکر آئی ہوں آپکی پروفائل :music: ،

تو آپ عزیز ص کو اپنا موبائل نمبر کیون نہیں دیتے :music: ۔ بندہ فون پے ہی بات کرلیتا ہے ضروری ضروری پرندوں کی اور فورم ڈسکس :hatoff: ۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی جب آپ کو پتہ ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں تو آپ روزانہ وہاں‌ چیک کیوں‌ نہیں‌ کرتے؟‌ قصور تو آپ کا ہی ہوا نہ :twisted:



جہانزیب ، کل سے آپ یہ چیکنگ کا کام سنبھال لیں :grin: چھوٹے بھا کی پروفائل میں جاکر ، عزیز ص کے سارے میسج پڑھنے کا :music:
 

تیشہ

محفلین
میں تو ادھر ہی ہوں‌باجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے :(



:cry:
مجھے تو آجتک ایک لفظ بھی عزیز امین ص نے لکھا ہی نہیں :cry::cry: او ر آپکی پروفائل بھری پڑی ہے ۔ :(
کتنی بری بات ہے یہ افف ۔ میں ابھی غمگین قسم کا گانا ڈھونڈ لاتی ہوں :music:
 

تیشہ

محفلین
آُپ بھی نہ ۔ ۔۔ میں‌دو لوگوں‌ کے بیچ کباب کی ہڈی ضرور بنوں‌ :grin1:




تو وہ دونوں کونسا کباب ہیں بھلا :confused: چپلی کباب بھی ہوتے تو بھی بات ہوتی ۔ جب ہڈی ہی ہڈی ہیں تو آپ کو کاہے کی فکر :| ، اب اتنے بھی پہلوان ٹائپ نہیں ہیں چھوٹے بھا بچاروں کی تو پہلے ہی ڈیڑھ پسلی ہے ۔ فکر ناٹ ،
 
Top