سید تراب کاظمی
محفلین
خوش رہولفٹ
مونکی تان ساری سندھی بھلی وئی آھی
منجھو حال بھی ٹھیک آھی ادا
خوش رہولفٹ
مونکی تان ساری سندھی بھلی وئی آھی
منجھو حال بھی ٹھیک آھی ادا
آمین ثم آمین سیدہ بہن ۔۔ وٹامن کی کمی ، کام کی زیادتی ، بے آرامی ،اور کیا ہوناہے ایک نمبر کی لاپرواہ ہے ۔۔کام کام کام کام کام ۔۔ اعصاب چٹخانے دینے والے اسکول انسپکشن ۔۔ گھر داری ۔۔ نہ آرام کرتی ہے نہ کھانا پینا وقت پہ۔۔ کچھ کہوں تو ڈانٹتی ہے۔۔ غلطی سے میں ڈانٹ دوں تو میرے سرپر گومڑ نکل آتے ہیں بس ایک ہی کام آتا ہے اسے ۔۔ چمٹا اور بیلن میرے سر پر تاک کے مارنا قسم سے ایک بار بھی نشانہ خراب نہیں ہوتا۔۔ (کبھی نشانہ خطا ہوبھی جائے تو میں خودنشانے پہ آجاتا ہوں۔ )۔۔ بچوں کی طرح لاڈ پیار کرکے دوا کھلا نی پڑی ہے ۔ ۔ توبہ توبہ ایسے کڑوے کڑوے منھ بناتی ہے پٹھانی کہ بندے کو خود ہی رحم آجائے ۔۔
بہنا خیال تو رکھتا ہوں مگر میرا بس نہیں چلتا کہ اپنی جان کی جگہ میں بیمار پڑجاؤں اور میری جان ٹھیک ہوجائے۔ آمینبہت خیال رکھیں پھر تو۔ آرام نہ کرنے اور مسلسل کام کرنے سے صحت بہت متاثر ہو جائے گی۔
آپی اجا ناھی آئیو !
1st term جو تہ سٹھو آیو ھیو ! امید آھی تہ سٹھو ئی ایندو دعا کیو توھان !
تھنکو آپی تھنکوووووووو !انشاءاللہ، سٹھو ای ایندو
ء پہلے کان ڈبل سٹھو انشاءاللہ
اپیا جیعائشہ، ایک ہفتہ تک جتنا دل چاہے باتیں کر لیں
اللہ کا شکر آپی۔ آپ سنائیے؟اللہ کا شکر آپی توھان بدایو ؟
بس سٹھی پی تھے پڑھائی !
سبھانے کان وری 3rd ٹرم جا کاسز تھیندا
میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔مونکی گھنڑو ہمدردی آھی اوھان سان
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔ٹھیک آھیان اللہ جو شکر
2nd ٹرم جو رزلٹ پلیز
ہاہاہا شکریہ آپی۔ھا ھا ھا تھینکس آپی
توھان بدایو کھڑا حال آھن لفٹ ئی ناھی صفا !؟
آپی ابھی تک نہیں آیا۔آپی اجا ناھی آئیو !
1st term جو تہ سٹھو آیو ھیو ! امید آھی تہ سٹھو ئی ایندو دعا کیو توھان !
لفٹلفٹ
مونکی تان ساری سندھی بھلی وئی آھی
منجھو حال بھی ٹھیک آھی ادا
ہاہاہاہاہا!ھاھاھاھاھاھاھا!
چھو چھو ؟؟
ان شاءاللہ ، اچھے ہی آئیں گے۔انشاءاللہ، سٹھو ای ایندو
ء پہلے کان ڈبل سٹھو انشاءاللہ
شکریہ آپی شکریہتھنکو آپی تھنکوووووووو !
مجھے سندھی زبان بہت اچھی لگتی ہے لیکن سمجھ نہیں آتی۔ میں نے سوچا اپنے تُکے لگاؤں ذرا۔
اللہ کا شکر آپی۔ آپ سنائیے؟
بس پڑھائی میں مصروف تھے۔
تیسری ٹرم(سمسٹر؟) کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔
میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔
سیکنڈ ٹرم کا نتیجہ پلیز؟
ہاہاہا شکریہ آپی۔
آپ بتائیں کیا حال ہے اور ہمیں کوئی لفٹ ہی نہیں؟
آپی ابھی تک نہیں آیا۔
پہلی ٹرم کا اچھا آیا تھا۔ امید ہے اس کا بھی اچھا آئے گا۔ آپ دعا کیجئے گا۔ ؟
لفٹ
مجھے تو ساری سندھی بھول ہی گئی ہے۔
میں بھی ٹھیک ہوں بھائی۔ ؟
ہاہاہاہاہا!
چھو چھو؟ (اس پر تُکا نہیں لگ رہا) ۔
ان شاءاللہ ، اچھے ہی آئیں گے۔
پہلے سے ڈبل آئیں گے ان شاءاللہ۔ ؟
شکریہ آپی شکریہ
سیدہ شگفتہ اور سید تراب کاظمی ۔ معذرت بغیر پوچھے تُکے لگا لئے۔ اب آ کر میری اصلاح کریں اور نمبر بھی دیں۔
شکریہ تراب ۔ یعنی سندھی سیکھنے کے کچھ امکانات موجود ہیں۔
فرحت کیانی ادی توھان تہ بلکل کریکٹ تکا ھنیا آھن
اللہ کا شکر آپی۔ آپ سنائیے؟ = اھیو بہ ٹھیک آھی !
بس پڑھائی میں مصروف تھے۔ = اھیو بہ ٹھیک آھی
تیسری ٹرم(سمسٹر؟) کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔ = اھیو بہ ٹھیک آھی
میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔ =اھیو بہ ٹھیک آھی
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔ =اھیو بہ ٹھیک آھی
سیکنڈ ٹرم کا نتیجہ پلیز؟ =اھیو بہ ٹھیک آھی
ہاہاہا شکریہ آپی۔ =اھیو بہ ٹھیک آھی
آپ بتائیں کیا حال ہے اور ہمیں کوئی لفٹ ہی نہیں؟ =اھیو بہ ٹھیک آھی
آپی ابھی تک نہیں آیا۔ =اھیو بہ ٹھیک آھی
پہلی ٹرم کا اچھا آیا تھا۔ امید ہے اس کا بھی اچھا آئے گا۔ آپ دعا کیجئے گا۔ ؟ =اھیو بہ ٹھیک آھی
لفٹ =
مجھے تو ساری سندھی بھول ہی گئی ہے۔ =اھیو بہ ٹھیک آھی
میں بھی ٹھیک ہوں بھائی۔ ؟ =اھیو بہ ٹھیک آھی
ہاہاہاہاہا!
چھو چھو؟ (اس پر تُکا نہیں لگ رہا) ۔ ادی ان جو تھیندو ! = کیسے کیسے !
ان شاءاللہ ، اچھے ہی آئیں گے۔ =اھیو بہ ٹھیک آھی
پہلے سے ڈبل آئیں گے ان شاءاللہ۔ ؟ =اھیو بہ ٹھیک آھی
شکریہ آپی شکریہ =اھیو بہ ٹھیک آھی
این ادی میں آپ کو کیا نمبر دونگا !
جام سارا سٹارززززززز دیان تھو !
بڑے ڈان سے تو میری ملاقات ہی بہت کم ہوا کرتی ہے ۔ ہمارا ویسے ہی رعب اور دبدبہ بہت ہے ۔بڑے نامزد مجرم مجرمان ہیں بئی۔
ابھی سب کے نام پڑھ کر آرہا ہوں۔
محفل تو مجرموں کی محفل لگ رہی ہے مانو کی کہانی سننے کے بعد۔
یہاں تو یہ دیکھنے آیا تھا کہ بڑے ڈان کی آواز پر کتنے مجرم لبیک کہتے ہوئے آتے ہیں۔
گیانی تو پہلے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی تھیں بڑے ڈان کے اشارے پر اب مجھے پتہ چلا کہ ہر مراسلے میں یہ والی تصویر کیوں لگاتی ہیں۔
ہی ہی ہی نین بھیااابڑے نامزد مجرم مجرمان ہیں بئی۔
ابھی سب کے نام پڑھ کر آرہا ہوں۔
محفل تو مجرموں کی محفل لگ رہی ہے مانو کی کہانی سننے کے بعد۔
یہاں تو یہ دیکھنے آیا تھا کہ بڑے ڈان کی آواز پر کتنے مجرم لبیک کہتے ہوئے آتے ہیں۔
گیانی تو پہلے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی تھیں بڑے ڈان کے اشارے پر اب مجھے پتہ چلا کہ ہر مراسلے میں یہ والی تصویر کیوں لگاتی ہیں۔
مانو گڑیا کا مقدسی اندازہی ہی ہی نین بھیااا
بہنا کس کی ہوں نین بھیا؟مانو گڑیا کا مقدسی انداز
اس کو سمجھنے کے لیے آپ کو ان ملزمان کا پتا ہونا چاہیے جن کو مابدولت نامزد کر چکے ہیں۔اس تھریڈ کی تو سمجھ ہی نہیں آئی
ہششش یہ نامزد مجرموں کا دھاگہ ہے۔ یہاں بڑے ڈان نے سب کی کلاس لگائی ہوئی ہے۔اس تھریڈ کی تو سمجھ ہی نہیں آئی
وہ کیسے ابھی بھی سمجھ نہین آیا عاشی اور خیال بھائی آپکو ہنسی کتنی آتی ہے نا سو سوئیتاس کو سمجھنے کے لیے آپ کو ان ملزمان کا پتا ہونا چاہیے جن کو مابدولت نامزد کر چکے ہیں۔
تو کیا یہاں ملزم ہی آ سکتے ہیں بھیا ۔۔ بلی نہیں؟ہششش یہ نامزد مجرموں کا دھاگہ ہے۔ یہاں بڑے ڈان نے سب کی کلاس لگائی ہوئی ہے۔