صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

شمشاد

لائبریرین
بلے بلے، بڑے جچ رہے ہو تراب۔

وہ تمہاری سارہ ادی کہاں رہ گئی؟ بالکل ہی گُم ہو گئی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بڑے نامزد مجرم مجرمان ہیں بئی۔ :shock:
ابھی سب کے نام پڑھ کر آرہا ہوں۔ :cautious:
محفل تو مجرموں کی محفل لگ رہی ہے مانو کی کہانی سننے کے بعد۔:p
یہاں تو یہ دیکھنے آیا تھا کہ بڑے ڈان کی آواز پر کتنے مجرم لبیک کہتے ہوئے آتے ہیں۔ :p
گیانی تو پہلے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی تھیں بڑے ڈان کے اشارے پر :ROFLMAO: اب مجھے پتہ چلا کہ ہر مراسلے میں یہ :cowboy: والی تصویر کیوں لگاتی ہیں۔ :twisted:

میں بڑے ڈان کو کلک کر کے دیکھا :happy: :happy:
 
شمشاد

لائبریرین

نیرنگ خیال

واقعی!!!:eek:
ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی تھی کیا :laugh:

بین السطور آپکے جملے سے "نے" اور "ہے " دونوں غائب ہیں۔ دعا کریں گیانی کی نظر نہ پڑ جائے۔

ذوالقرنین بھائی، یہ آپ نے کسے ڈان بنا دیا جس سے بھتیجا کمپنی تک نہیں ڈرتی :(
اپیا تو آپ رعب و دبدبہ صاحبہ سے رابطہ کریں۔ اور کچھ نہیں تو ان سے کچھ دن کے لیئے یہ والی سمائلی :cowboy: کا استعمال ہی سیکھ لیں :)

بلکہ جسے خود بھتیجا کمپنی سے ڈر لگتا ہے :happy:
بھتیجا کمپنی کے اراکین کون کون ہیں :unsure:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے سندھی زبان بہت اچھی لگتی ہے لیکن سمجھ نہیں آتی۔ میں نے سوچا اپنے تُکے لگاؤں ذرا۔

اللہ کا شکر آپی۔ آپ سنائیے؟
بس پڑھائی میں مصروف تھے۔
تیسری ٹرم(سمسٹر؟) کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔

میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔

میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔
سیکنڈ ٹرم کا نتیجہ پلیز؟

ہاہاہا شکریہ آپی۔
آپ بتائیں کیا حال ہے اور ہمیں کوئی لفٹ ہی نہیں؟

آپی ابھی تک نہیں آیا۔
پہلی ٹرم کا اچھا آیا تھا۔ امید ہے اس کا بھی اچھا آئے گا۔ آپ دعا کیجئے گا۔ ؟

لفٹ :)
مجھے تو ساری سندھی بھول ہی گئی ہے۔
میں بھی ٹھیک ہوں بھائی۔ ؟

ہاہاہاہاہا!
چھو چھو؟ (اس پر تُکا نہیں لگ رہا) :( ۔

ان شاءاللہ ، اچھے ہی آئیں گے۔
پہلے سے ڈبل آئیں گے ان شاءاللہ۔ :) ؟

شکریہ آپی شکریہ

سیدہ شگفتہ اور سید تراب کاظمی ۔ معذرت بغیر پوچھے تُکے لگا لئے۔ اب آ کر میری اصلاح کریں اور نمبر بھی دیں۔

اصلاح سب کے سامنے کرنا ہے یا اکیلے میں :angel:
زبردست ، بغیر محنت کے یہ حال ہے تھوڑی سی محنت کر لی تو دنیا کی سب زبانیں جان جائیں گی یقینا ، مجھے حسد ہو جائے گا پھر آپ سے :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واقعی!!!:eek:
ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی تھی کیا :laugh:

بین السطور آپکے جملے سے "نے" اور "ہے " دونوں غائب ہیں۔ دعا کریں گیانی کی نظر نہ پڑ جائے۔

اپیا تو آپ رعب و دبدبہ صاحبہ سے رابطہ کریں۔ اور کچھ نہیں تو ان سے کچھ دن کے لیئے یہ والی سمائلی :cowboy: کا استعمال ہی سیکھ لیں :)

بھتیجا کمپنی کے اراکین کون کون ہیں :unsure:

ٹیگ اطلاع تو مل گئی دراصل بڑے ڈان کی ہمت و جرات کے پیش نظر تصدیق کرنا ضروری تھا :happy:

نے کا غائب ہونا تو ہماری شناختی علامت ہے اب (اگر کبھی الیکشن میں حصہ لیا ) :happy:

یہ دراصل بھتیجا اینڈ کمپنی ہے اس میں کل پانچ ارکان ہیں یعنی ( کمپنی نمبر ون ، کمپنی نمبر ٹو، کمپنی نمبر تھری، کمپنی نمبر فور اور میں معصوم :angel: )
 
فرحت کیانی

اسے کیا کہیں گے سیدہ شگفتہ؟ کسرِ نفسی یا عالمِ بے خبری یا سادہ دلی؟ یعنی ڈان صاحبہ کو خود بھی علم نہیں وہ ڈان ہیں :openmouthed:

جی ہاں۔ نیرنگ خیال 'نے' کے غائب ہونے کو سیدہ شگفتہ نے پیٹنٹ کروایا ہوا ہے اور جس طرح آپ کی دیکھا دیکھی بہت سے لوگ 'ہے' غائب کرنا شروع ہو گئے ہیں ایسا ہی 'نے' کے ساتھ ہوا۔ بہت سے لوگوں نے ناشتہ کی کسر 'نے' کھا کر پوری کرنا شروع کر دی تھی۔ اب آپ بھی کہیں اسے شناختی علامت بنانے کا نہ سوچ لیجئے گا۔ :cowboy:

اور اس کمپنی کے تین اراکین سے میں مل چکی ہوں۔ معصوم رکن اتنی معصوم ہیں کہ کمپنی نمبر ٹو کو خصوصاً اپنی معصومانہ ہدایات و سوالات سے حیران و پریشان کئے رکھتی ہیں۔ کمپنی نمبر ون اگرچہ کافی 'ہشیار' قسم کی ہے لیکن کمپنی نمبر پانچ یعنی معصوم کمپنی معصومیت ہی معصومیت میں ان کو بھی قابو کر لیتی ہیں ۔ اگرچہ جب باقی چار کمپنیوں میں ایکا ہوتا ہے تو معصوم کمپنی کو صحیح معنوں میں معصوم و مسکین بننا پڑ جاتا ہے :jokingly:
 
یعنی معصوم کمپنی == بڑا ڈان :)
 
میں نے بھی "ہے" اور "ہیں" کو پیٹنٹ کروا رکھا ہے۔ پھر مجھ پر اعتراض کیوں :-(

کمپنی نمبر 2 کہیں گیانی شخصیت تو نہیں (n)

ظاہر ہے جب چار کا ایکا ہوگا تو بڑے ڈان کو تو پریشان ہونا ہی پڑے گا :mrgreen:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اصلاح سب کے سامنے کرنا ہے یا اکیلے میں :angel:
زبردست ، بغیر محنت کے یہ حال ہے تھوڑی سی محنت کر لی تو دنیا کی سب زبانیں جان جائیں گی یقینا ، مجھے حسد ہو جائے گا پھر آپ سے :happy:
اگر اچھے والی کرنی ہے تو سب کے سامنے اور اگر زیادہ اچھے والی کرنی ہے تو اکیلے میں بہتر رہے گا :sad:
اب ایسی بھی بات نہیں۔ آپ کو میری کند ذہنی اور سستی کا ابھی تک اندازہ نہیں ہوا؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے بھی "ہے" اور "ہیں" کو پیٹنٹ کروا رکھا ہے۔ پھر مجھ پر اعتراض کیوں :-(

کمپنی نمبر 2 کہیں گیانی شخصیت تو نہیں (n)

ظاہر ہے جب چار کا ایکا ہوگا تو بڑے ڈان کو تو پریشان ہونا ہی پڑے گا :mrgreen:
نہیں۔ آپ کے پیٹنٹ کروانے سے پہلے ہی میں نے آپ کو خبردار کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس لئے یہ توجیہہ نہیں چلے گی۔
کمپنی نمبر 2 ویسے ہے تو خاصی گیانی شخصیت لیکن جس طرف آپ کا اشارہ ہے وہ نہیں ہے۔ کمپنی نمبر 1 تا 4 'بھتیجا کمپنی' پر مشتمل ہیں اور کمپنی نمبر 5 المشہور معصوم کمپنی 'پھپھو' کمپنی ہے۔
کمپنی نمبر 1 نے تو یہاں محفل پر بھی داخلہ لیا ہوا ہے لیکن اکثر غیر حاضر ہی پائی جاتی ہے کیونکہ کمپنی کی سربراہ یعنی 'معصوم' کمپنی خود بھی چھٹیوں کی شوقین ہیں۔
 
Top