صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی؟
بھتیجا کمپنی سے نمٹنے کے کوئی زرّیں اصول بتائیں پلیز۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ

بھتیجا کمپنی کو رام کرنے کے لیے کمرے میں ہر وقت چاکلیٹ اور بسکٹ کے ڈبے ضرور رکھیں لیکن اُن کی پہنچ سے دور رکھیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ طریقہ تو آزمایا تھا شمشاد بھائی لیکن پہنچ سے دور رکھنے والی بات معلوم نہیں تھی اسی وجہ سے کامیابی حاصل نہیں ہو سکی، سو اب دوبارہ آزماتے ہیں :)
 
Top