میں بس سوچ ہی رہا تھا کہ اس حسن بھرے لقب پر اب تک کسی کی حسِ مزاح کیوں نہیں تڑپیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ روح افزا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ روح افزا
صبح النور وجی بھائیصبح بخیر محفل
صبح النور آپیصبح بخیر
وعلیکم السلام اپیا خیر مبارکالسلام علیکم سید فصیح احمد بھائی، عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو آپ کو!
اللہ کا کرم ہوا اور بخیر و عافیت گزرا ۔۔۔ انشا اللہ سفر کی روداد جلد دوستوں کے واسطے لکھ ڈالوں گا ،، آپ کیسی ہیں آپی ؟؟ اور بھتیجا پارٹی ؟؟سفر کیسا گزرا؟
صبح النور آپی
وعلیکم السلام اپیا خیر مبارک
اللہ کا کرم ہوا اور بخیر و عافیت گزرا ۔۔۔ انشا اللہ سفر کی روداد جلد دوستوں کے واسطے لکھ ڈالوں گا ،، آپ کیسی ہیں آپی ؟؟ اور بھتیجا پارٹی ؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیا حال ہیں؟ معلوم ہوا ہے کہ آپ کچھ جنگجو ہوتی جا رہی ہیں
بھتیجا کمپنی نے یہ سب میرے بی ہاف پر بھیجا ہے شگفتہ صرف آپ کے لیے۔ خصوصاً یہ :