صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہ سعودیوں نے چاند دیکھا نہ میں نے۔ انہوں نے معلوم نہیں کس چکر میں اس ہفتے رکھی۔ میں نے اپنی مصروفیت دیکھ کر اگلے ہفتے کا فیصلہ کیا

اور اگر قربانی کے جانور کو آپ کی طے کردہ تاریخ سے اتفاق نہ ہوا تو پھر زیک بھائی؟
 
Top