زیک
مسافر
جب پچھلی پوسٹ لکھی تھی صبح کے ساڑھے سات بجے تھے۔ اس وقت شام کے ساڑھے سات ہیں۔کیا وقت ہو رہا ہے ابھی ؟ وہاں کی سیاحت کے لئے کون سا موسم اچھا ہوتا ہے؟
گرمیوں کے علاوہ ہماری طرف سیاحت کے لئے تمام موسم اچھے ہیں

صبح بخیر
آج سردیوں کی پہلی بارش ہو رہی ہے کویت میں
یہ کیا بات ہوئی جی پاکستان میں تو کویت سے پہلے سردی وارد ہو جاتی ہے ہمیں تو مشکل سے 2 یاں 3 مہینے ہی سردی نصیب ہوتی ہےہلکی سی بارش یہاں بھی بھیج دینی تھی حمیرا
ہم لوگ تو ابھی تک گرمیوں کے ہی مزے لے رہے ہیں
یہ کیا بات ہوئی جی پاکستان میں تو کویت سے پہلے سردی وارد ہو جاتی ہے ہمیں تو مشکل سے 2 یاں 3 مہینے ہی سردی نصیب ہوتی ہے
لیجیئے دیکھ لیں ثبوت یورپ اور امریکہ کے رہنے والے اس سردی کو تو سردی ہی نہیں سمجھتےیہی بات ہے جی اور ہمیں تو بمشکل دو یا تین ہفتے ہی نصیب ہوتی ہے۔
وہاں سردی کی شدت کیا ہوتی ہے؟
لیجیئے دیکھ لیں ثبوت یورپ اور امریکہ کے رہنے والے اس سردی کو تو سردی ہی نہیں سمجھتے
کل میری بات ہوئی تھی میری نند سے جو نیویارک میں رہائش پذیر ہیں خوب مزاق اُڑایا کویت کی سردی کا مجھے تو ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے میرا مذاق اڑایا جا رہا ہے
گرمی کی وجہ سے مگر آپ کراچی سے ہیں تو شاید آپ کو گرمی نہ لگے۔گرمی کی وجہ سے یا کسی اور سبب سے زیک بھائی؟
کویت کا موسم تو دبئی وغیرہ کے مقابلے میں کافی ٹھنڈا ہے۔لیجیئے دیکھ لیں ثبوت یورپ اور امریکہ کے رہنے والے اس سردی کو تو سردی ہی نہیں سمجھتے
کل میری بات ہوئی تھی میری نند سے جو نیویارک میں رہائش پذیر ہیں خوب مزاق اُڑایا کویت کی سردی کا مجھے تو ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے میرا مذاق اڑایا جا رہا ہے
بھائی آج کل ہی ٹھنڈا ہے نظر مت لگا دیناکویت کا موسم تو دبئی وغیرہ کے مقابلے میں کافی ٹھنڈا ہے۔
ٹھنڈ انجوائے کریں پھربھائی آج کل ہی ٹھنڈا ہے نظر مت لگا دینا
گرمیوں میں کمبل؟ ائرکنڈشننگ تھرموسٹیٹ چیک کریں۔موسم جیسا بھی ہو گرمی ہو یاں سردی کویت میں بغیر کمبل کے تو نیند نہیں آتی
گرمیوں میں کمبل؟ ائرکنڈشننگ تھرموسٹیٹ چیک کریں۔