صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

مغزل

محفلین
السلام علیکم مغل بھائی، خیریت سے ہیں اور آپ اکیلے ہی آئے غزل سس کیسی ہیں؟
اب اس پیشی کو عائشہ کے آنے تک یقینی بنانا ہو گا :happy:
وعلیکم السلام سیدہ بہنا۔۔:)
آپ نے ملزمان کہا اور مجرمان ۔۔ محرمان تھوڑا ہی کہا تھا۔۔:p
مغزل کا مطلب ہی صاف ظاہر ہے کہ میں ہوں تو میرے اندر میری پٹھانی بھی ہے ۔۔یکجان۔۔۔بیگم صاحبہ صبح ہی گاؤں گئی ہیں امی جانی سے ملنے ۔۔ :) طبیعت قدرے بہتر ہے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کیجے کہ میری پٹھانی بالکل ٹھیک ہوجائے۔ آمین ثم آمین ۔۔قسم سے کڑوی گولیاں دیکھ کر میں کانپ جاتا ہوں وہ تو بیچاری میری دھمکیوں کی وجہ سے دوا دارو کرلیتی ہے ورنہ ہار مان بیٹھتی ہے بیماری سے۔:brokenheart:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام سیدہ بہنا۔۔:)
آپ نے ملزمان کہا اور مجرمان ۔۔ محرمان تھوڑا ہی کہا تھا۔۔:p
مغزل کا مطلب ہی صاف ظاہر ہے کہ میں ہوں تو میرے اندر میری پٹھانی بھی ہے ۔۔یکجان۔۔۔ بیگم صاحبہ صبح ہی گاؤں گئی ہیں امی جانی سے ملنے ۔۔ :) طبیعت قدرے بہتر ہے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کیجے کہ میری پٹھانی بالکل ٹھیک ہوجائے۔ آمین ثم آمین ۔۔قسم سے کڑوی گولیاں دیکھ کر میں کانپ جاتا ہوں وہ تو بیچاری میری دھمکیوں کی وجہ سے دوا دارو کرلیتی ہے ورنہ ہار مان بیٹھتی ہے بیماری سے۔:brokenheart:

مغل بھائی، کیا ہوا، اللہ تعالٰی صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی، کیا ہوا، اللہ تعالٰی صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین
آمین ثم آمین سیدہ بہن ۔۔ وٹامن کی کمی ، کام کی زیادتی ، بے آرامی ،اور کیا ہوناہے ایک نمبر کی لاپرواہ ہے ۔۔کام کام کام کام کام ۔۔ اعصاب چٹخانے دینے والے اسکول انسپکشن ۔۔ گھر داری ۔۔ نہ آرام کرتی ہے نہ کھانا پینا وقت پہ۔۔ کچھ کہوں تو ڈانٹتی ہے۔۔ :) غلطی سے میں ڈانٹ دوں تو میرے سرپر گومڑ نکل آتے ہیں بس ایک ہی کام آتا ہے اسے ۔۔:biggrin: چمٹا اور بیلن میرے سر پر تاک کے مارنا قسم سے ایک بار بھی نشانہ خراب نہیں ہوتا۔۔:blushing: (کبھی نشانہ خطا ہوبھی جائے تو میں خودنشانے پہ آجاتا ہوں۔:p )۔۔ بچوں کی طرح لاڈ پیار کرکے دوا کھلا نی پڑی ہے ۔:noxxx: ۔ توبہ توبہ ایسے کڑوے کڑوے منھ بناتی ہے پٹھانی کہ بندے کو خود ہی رحم آجائے ۔۔:rollingonthefloor:
 
Top