سیما علی
لائبریرین
بالکل سچ!!!!!کھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اس کا علاج ممکن ہے، لیکن کان میں کوئی زہر گھول دے تو اس کا علاج ممکن نہیں۔

بہت اعلیبسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
صبح بخیر
اٹھارہ ہزار مخلوقات میں صرف انسان پیسہ کماتا ہے کوئی مخلوق بھوکی نہیں رہتی اور انسان کا پیٹ نہیں بھرتا
جزاک اللّہبسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
صبح بخیر
اٹھارہ ہزار مخلوقات میں صرف انسان پیسہ کماتا ہے کوئی مخلوق بھوکی نہیں رہتی اور انسان کا پیٹ نہیں بھرتا
بہت خوبصورت تحریر اور بہت شاندار اشارہ۔بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
صبح بخیر
اٹھارہ ہزار مخلوقات میں صرف انسان پیسہ کماتا ہے کوئی مخلوق بھوکی نہیں رہتی اور انسان کا پیٹ نہیں بھرتا
شکریہ جناب عالیبہت خوبصورت تحریر اور بہت شاندار اشارہ۔
شکریہ حضوربہت اعلی
وعلیکم السلامالسلام وعلیکم !
صبح بخیر !
کسی کا سکون چھین کر ، عبادتوں سے کفارہ ادا کیا نہیں جاسکتا۔۔۔
الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنائیں ، آپ کیسی آپ ہیں ۔ ؟وعلیکم السلام
سو فی صد درست بات، کیسے ہیں آپ؟