سیما علی
لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر!
ہمارا مطمع نظر آزادی ہے۔ انسان کی دوسرے انسان کے ہاتھوں استحصال سے آزادی‘ ذرائع ابلاغ کی آزادی‘ ان تمام مصنوعی پابندیوں سے آزادی جو فسطائی اور آمرانہ حکومتیں عائد کرنے کی عادی بن چکی ہیں۔ بھوک‘ بیماری جہالت اور فضول معاشی بدعتوں سے آزادی‘ بیورو کریسی کے سرخ فیتے سے آزادی‘ وہ سرخ فیتہ جو ایک عام آدمی کی روزمرہ زندگی کے لئے وبال جان بنا رہتا ہے۔ رشوت اور دوسری بدعنوانیوں سے آزادی۔