پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح الخیر۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح الخیر۔
آمین الہی آمیناَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا.
اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا.
اے اللّٰہ ! ہم سوال کرتے ہیں تجھ سے سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل کا.
آمین یارب العالمین ۔
الله ذوالجلال
آپکوسکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کامحتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے.
آمین یا رب العالمین ثم آمین
وعلیکمُ السلامبسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
________
حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل
صباح الخیر
________
رزق اور موت کا خوف مت رکھیں کیونکہ یہ اللہ کا اختیار ہے اور وہ جسے چاہے اور جہاں چاہے دے سکتے ہیں لہذا آپ سے کوئی رزق جو آپ کا ہے وہ نہیں چھین سکتا اور نہ ہی کوئی موت دے سکتا ہے جس کو اللہ نہ چاہے-
________
یا حیی یا قیوم یا رحیم یارحمن
________
میری دعا ہے کہ اللہ تعا لی آپ کو ہمیشہ ہر حال میں صبر و شکر ادا کرنے والا بنا دیں ، دوسروں کی خیر خواہی چاہنے والا بنا دے اور ہمیشہ مثبت سوچنے کی توفیق بخش دیں ۔ اپنے نیک بندوں کا ساتھ عطا کرے اور روز محشر خاتم النبیینﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرمائے ، آپکی ہر دعا قبول فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھیں
☘☘آمین یارب العالمین ☘☘
امینبسم الله الرحمن الرحيم

آمین الہی آمینیہ زندگی *آزمائشوں* کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا ہی تو جارہا ہے. بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے، صبر و شکر لازم و ملزوم ہیں جہاں شکر ہو وہیں صبر بھی ہوتا ہے، اسی طرح جہاں صبر آجائے وہاں شکر بھی آجاتا ہے.
*اے میرے پروردگار*
ھم سب کے لیئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ہم سب کے لیئے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو کھلا رزق حلال عطا فرما. دنیا اور آخرت میں سرخرو فرما.
آمین۔
امینیہ زندگی *آزمائشوں* کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا ہی تو جارہا ہے. بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے، صبر و شکر لازم و ملزوم ہیں جہاں شکر ہو وہیں صبر بھی ہوتا ہے، اسی طرح جہاں صبر آجائے وہاں شکر بھی آجاتا ہے.
*اے میرے پروردگار*
ھم سب کے لیئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ہم سب کے لیئے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو کھلا رزق حلال عطا فرما. دنیا اور آخرت میں سرخرو فرما.
آمین۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
ہمارا تو کام ہی *مانگنے* والے کا *دامن* بھر دینا ہے ، مگر بات تو یہ ہے کوئی *مانگے* تو سہی، کسی کو مانگنے کا سلیقہ تو آتا ہو۔
*ﺍﮮ الله هم جیسے گنہگاروں کو بهی مانگے کا سلیقه اور توفیق عطا فرما*
آمین یارب العالمینیہ زندگی *آزمائشوں* کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا ہی تو جارہا ہے. بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے، صبر و شکر لازم و ملزوم ہیں جہاں شکر ہو وہیں صبر بھی ہوتا ہے، اسی طرح جہاں صبر آجائے وہاں شکر بھی آجاتا ہے.