السلام عليكم
صبح بخیر

’’جو لوگ اپنا مال شب و روز پوشیدہ اور علانیہ طور پر خرچ کرتے ہیں ان کا اجر انکے رب کے پاس ہے اور انہیں نہ کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ وہ غمگین ہونگے۔‘‘(سورہ بقرہ 274)
وعلیکم السلام
صبح بخیر
 
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
۞ الله ۞ الرحمن ۞ الرحيم ۞ الملك ۞ القدوس ۞ السلام ۞ المؤمن ۞ المهيمن ۞ العزيز ۞ الجبار ۞ المتكبر ۞ الخالق ۞ البارئ ۞ المصور ۞ الغفار ۞ القهار ۞ الوهاب ۞ الرزاق ۞ الفتاح ۞ العليم ۞ القابض ۞ الباسط ۞ الخافض ۞ الرافع ۞ المعز ۞ المذل ۞ السميع ۞ البصير ۞ الحكم ۞ العدل اللطيف ۞ الخبير ۞ الحليم ۞ العظيم ۞ الغفور ۞ الشكور ۞ العلي ۞ الكبير ۞ الحفيظ ۞ المقيت ۞ الحسيب ۞ الجليل ۞ الكريم ۞ الرقيب ۞ المجيب ۞ الواسع ۞ الحكيم ۞ الودود ۞ المجيد ۞ الباعث ۞ الشهيد ۞ الحق ۞ الوكيل ۞ القوي ۞ المتين ۞ الولي ۞ الحميد ۞ المحصي ۞ المبدئ ۞ المعيد ۞ المحيي ۞ المميت ۞ الحي ۞ القيوم ۞ الواجد ۞ الماجد ۞ الواحد ۞ الأحد ۞ الصمد ۞ القادر ۞ المقتدر ۞ المقدم ۞ المؤخر ۞ الأول ۞ الآخر ۞ الظاهر ۞ الباطن ۞ الوالي المتعالي ۞ البر ۞ التواب ۞ المنتقم ۞ العفو ۞ الرءوف ۞ مالك ۞ الملك ۞ ذو ۞ الجلال ۞ والإكرام ۞ المقسط ۞ الجامع ۞ الغني ۞ المغني ۞ المانع ۞ الضار ۞ النافع ۞ النور ۞ الهادي ۞ البديع ۞ الباقي ۞ الوارث ۞ الرشيد ۞ الصبور۞
صباح النور
جیتے رہیئے خوش رہیئے۔
دعاؤں کا طلبگار خاکسار
خالد محمود چوہدری
 
السلام علیکُم،
یاد رکھیں، اللّٰہ تعالٰی تو ان دروازوں کو بھی کھول دیتے ہیں جن پر آپ دستک نہیں دیتے، پھر وہ کیسے ان دروازوں کو نہیں کھولیں گے جن پر آپکی دُعاؤں کا مسلسل پہرہ ہے ؟
اللّٰہ تعالٰی تو ہر لمحہ آپکے لئے کوئی نہ کوئی راستہ نکالتے رہتے ہیں۔
اللّٰہ پاک ہمیشہ آپکی دُعاؤں کے منتظر ہوتے ہیں کہ کب میرا بندہ مجھے منانے آئے اور میں مان جاؤں۔
صبح بخیر
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
پس اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے- یا اللہ سبحان و تعالیٰ، یا غفور و یا غفار اللہ ! بیشک تُو یکتا غالب اور حکمت والا ہے، ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا کراور ہمیں اپنا شُکر گزار بنا۔ الٰہی ہماری توبہ قبول فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام
بیشک بیشک
اس پر میں نے یہ شعر کہا ہے
مشرق نہ مغرب، نہ شمال اور جنوب
الا بذکراللہ تطمئن القلوب
 
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
۞ الله ۞ الرحمن ۞ الرحيم ۞ الملك ۞ القدوس ۞ السلام ۞ المؤمن ۞ المهيمن ۞ العزيز ۞ الجبار ۞ المتكبر ۞ الخالق ۞ البارئ ۞ المصور ۞ الغفار ۞ القهار ۞ الوهاب ۞ الرزاق ۞ الفتاح ۞ العليم ۞ القابض ۞ الباسط ۞ الخافض ۞ الرافع ۞ المعز ۞ المذل ۞ السميع ۞ البصير ۞ الحكم ۞ العدل اللطيف ۞ الخبير ۞ الحليم ۞ العظيم ۞ الغفور ۞ الشكور ۞ العلي ۞ الكبير ۞ الحفيظ ۞ المقيت ۞ الحسيب ۞ الجليل ۞ الكريم ۞ الرقيب ۞ المجيب ۞ الواسع ۞ الحكيم ۞ الودود ۞ المجيد ۞ الباعث ۞ الشهيد ۞ الحق ۞ الوكيل ۞ القوي ۞ المتين ۞ الولي ۞ الحميد ۞ المحصي ۞ المبدئ ۞ المعيد ۞ المحيي ۞ المميت ۞ الحي ۞ القيوم ۞ الواجد ۞ الماجد ۞ الواحد ۞ الأحد ۞ الصمد ۞ القادر ۞ المقتدر ۞ المقدم ۞ المؤخر ۞ الأول ۞ الآخر ۞ الظاهر ۞ الباطن ۞ الوالي المتعالي ۞ البر ۞ التواب ۞ المنتقم ۞ العفو ۞ الرءوف ۞ مالك ۞ الملك ۞ ذو ۞ الجلال ۞ والإكرام ۞ المقسط ۞ الجامع ۞ الغني ۞ المغني ۞ المانع ۞ الضار ۞ النافع ۞ النور ۞ الهادي ۞ البديع ۞ الباقي ۞ الوارث ۞ الرشيد ۞ الصبور۞
صباح النور
اگرتمهیں یقین هےکہ تمهارا رزق خدا کےپاس هےتوپھر رزق کی نہیں خدا کی تلاش کرو جس کےپاس تمهارا رزق هے‎
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
پس اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے- یا اللہ سبحان و تعالیٰ، یا غفور و یا غفار اللہ ! بیشک تُو یکتا غالب اور حکمت والا ہے، ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا کراور ہمیں اپنا شُکر گزار بنا۔ الٰہی ہماری توبہ قبول فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

صبح بخیر

جیتے رہیئے خوش رہیئے۔
دعاؤں کا طلبگار خاکسار
خالد محمود چوہدری
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک بیشک
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
یاد رکھیں کہ پہاڑ جتنے گناہ بھی لے کر جائیں گے تو وہ رب معاف کرنے پر قادر ہے۔
اللہ سبحان و تعالی نیت کا اخلاص دیکھتے ہیں۔ آپ نادم ہیں، اقرار کریں، باز آ جائیں، آئندہ کوشش کریں کہ نہ دہرائیں۔
پھر پھسل جائیں تو نئے عزم کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوں، پھر سے توبہ کر لیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ دوبارہ نہ کریں۔
اپنی روح کو استغفار کا غسل دیتے رہیں اور خود کو اپنے مہربان رب کی رحمت کی آغوش میں چھپا لیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
۞ الله ۞ الرحمن ۞ الرحيم ۞ الملك ۞ القدوس ۞ السلام ۞ المؤمن ۞ المهيمن ۞ العزيز ۞ الجبار ۞ المتكبر ۞ الخالق ۞ البارئ ۞ المصور ۞ الغفار ۞ القهار ۞ الوهاب ۞ الرزاق ۞ الفتاح ۞ العليم ۞ القابض ۞ الباسط ۞ الخافض ۞ الرافع ۞ المعز ۞ المذل ۞ السميع ۞ البصير ۞ الحكم ۞ العدل اللطيف ۞ الخبير ۞ الحليم ۞ العظيم ۞ الغفور ۞ الشكور ۞ العلي ۞ الكبير ۞ الحفيظ ۞ المقيت ۞ الحسيب ۞ الجليل ۞ الكريم ۞ الرقيب ۞ المجيب ۞ الواسع ۞ الحكيم ۞ الودود ۞ المجيد ۞ الباعث ۞ الشهيد ۞ الحق ۞ الوكيل ۞ القوي ۞ المتين ۞ الولي ۞ الحميد ۞ المحصي ۞ المبدئ ۞ المعيد ۞ المحيي ۞ المميت ۞ الحي ۞ القيوم ۞ الواجد ۞ الماجد ۞ الواحد ۞ الأحد ۞ الصمد ۞ القادر ۞ المقتدر ۞ المقدم ۞ المؤخر ۞ الأول ۞ الآخر ۞ الظاهر ۞ الباطن ۞ الوالي المتعالي ۞ البر ۞ التواب ۞ المنتقم ۞ العفو ۞ الرءوف ۞ مالك ۞ الملك ۞ ذو ۞ الجلال ۞ والإكرام ۞ المقسط ۞ الجامع ۞ الغني ۞ المغني ۞ المانع ۞ الضار ۞ النافع ۞ النور ۞ الهادي ۞ البديع ۞ الباقي ۞ الوارث ۞ الرشيد ۞ الصبور۞
صباح النور
جیتے رہیئے خوش رہیئے۔
دعاؤں کا طلبگار خاکسار
خالد محمود چوہدری
وعلیکم السلام
جیتے رہیے سلامت رہیے
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
پس اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے- یا اللہ سبحان و تعالیٰ، یا غفور و یا غفار اللہ ! بیشک تُو یکتا غالب اور حکمت والا ہے، ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا کراور ہمیں اپنا شُکر گزار بنا۔ الٰہی ہماری توبہ قبول فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام
صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
بندے کی عاجزی اللّه تعالی کو بہت پسند ہے۔ اللّه رب العزت چپکے چپکے اللّه کو پکارنے والوں اور عاجزی سے گڑگڑانے والوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے اللّه تعالی کےخوف اور امید کے درمیان زندگی گزارنا مومن کی نشانی ہے اللّه تبارک تعالیٰ ہر برائی، ہر دیده و نادیده شر اور تمام ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرمائیں اللّه کریم ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھیں، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائیں اور صالح اعمال کی توفیق صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائیں۔
آمین یارب العالمین

امین
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے تو اللہ اس کے ہر کام میں آسانی پیدا کردیتا ہے. (القران)
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک۔اللہ اکبر
صدق اللہ العظیم
 
Top