بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
بندے کی عاجزی اللّه تعالی کو بہت پسند ہے۔ اللّه رب العزت چپکے چپکے اللّه کو پکارنے والوں اور عاجزی سے گڑگڑانے والوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے اللّه تعالی کےخوف اور امید کے درمیان زندگی گزارنا مومن کی نشانی ہے اللّه تبارک تعالیٰ ہر برائی، ہر دیده و نادیده شر اور تمام ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرمائیں اللّه کریم ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھیں، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائیں اور صالح اعمال کی توفیق صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائیں۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
سلیمان بن بلال نے عبد اللہ بن دینار سے ، انہوں ابو صالح سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : ’’ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے" ۔

صحیح مسلم۔152
 
وعلیکم السلام
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

فرمانِ
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

بہتر ین دولت مند ی یہ ہے کہ تمناؤں کو ترک کرے.
 
سیما علی

لائبریرین
0SheAyp_d.webp
 
Top