حضرت اشفاق احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ صاحب کا بیان کردہ ایک واقعہ ہے جس کی طرف اشارہ ہےعدالت میں تو قاضی گواہ وکیل مدعی اور مدعا علیہ ہوتے ہیں ٹیچر تو نہیں سنا تھا
آ مین ثم آمین یا رب العالمیناے اللہ رحمت وسلامتی بھیج، برکت نازل فرما اور انعام فرما ہمارے آقا حضرت محمدﷺ پر اور ان کی آل پر اور ان کے تمام صحابہ پر
اے اللہ ہمیں قیامت کے دن اُن کی شفاعت سے بہرہ مند فرما، ہمیں، ہمارے گھر والوں اور ہمارے احباب کو ان کے حوض سے سیراب فرما اور ہم پر اپنی رحمت کا سایہ فرما، ہمارے والدین، تمام مومنین اور ہمیں عزت عطا فرما اور جنت الفردوس میں بغیر حساب کے داخل فرما
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیّدنَا مُحَمَّدٍ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آل…

جی بہت شکریہ۔میں نے ابھی ابھی پڑھا ہے۔بہت شاندار ہے۔حضرت اشفاق احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ صاحب کا بیان کردہ ایک واقعہ ہے جس کی طرف اشارہ ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔امین یا رب العالمیناَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
اللہ تعالی ہمیں زندگی بسر کرنے کا طریقہ،سلیقہ اور قرینہ عطا فرمائے.
اللہ نگہبان
⭐️السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ⭐️
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم:
دو کلمے زبان پر ہلکے ہیں، ترازو میں بھاری ہیں…
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و
علیکم السلام
آپ سب کواللہ خوش و خرم و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین