لاريب اخلاص
لائبریرین
السلام علیکم!
صبح بخیر!
صبح بخیر!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ومغفرَتہُبسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ومغفرَتہُاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
جس طرح بارش خشک زمین کو زندہ کر دیتی ہے اسی طرح علماء کی صحبت سے دل زنده ہوتے ہیں.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہبسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه
سب سے بہترین مددگار تمہارے اپنے دونوں ہاتھ ہیں جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو تو اپنے ہاتھ "الله" کے آگے پھیلا دو انشاء الله تعالٰی آپ کا الله آپ کے ہاتھوں کو کبھی خالی نہیں لوٹائے گا. اے میرے پیارے اللہ پاک میرے پیاروں، اپنوں اور دوستوں کو ہمیشہ اپنے فضل کے سائے میں رکھنا، بیماری سے بچا کر تندرست اور آباد رکھنا اور ان کا ایمان سلامت رکھنا اور ان کو ہر مصيبت سے بچانا.
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائےِ کائینات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
جسطرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں۔اسی طرح اچھے دوست مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں،،،،اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
اے اللہ! مجھے اُن بندوں کی طرح بنادے جو سوتے ہیں تجھے یاد کرکے اور جو اُٹھتے ہیں تیرا نام لے کر.
اللہ نگہبان
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.
صبح بخیر
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
ہر نئی صبح باقی ماندہ زندگی کا پہلا دن ہوتا ہے لہذا اس کا آغاز گزشتہ دن کی مایوسیوں وغیرہ سے نہ کریں.
اللہ نگہبان