پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
ہمیشہ زبان سمیٹ اور دھاگہ لپیٹ کر رکھنا چاہیے.
اللہ نگہبان
صبح بخیر!
ہمیشہ زبان سمیٹ اور دھاگہ لپیٹ کر رکھنا چاہیے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمرِ دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور مکمل بندگی عطا فرما یا ذوالجلال والاکرام ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، رزق حلال عطا فرما، ہم پر رحم فرما.
آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
آمین الہی آمیناُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
وعلیکمُ السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
اے ایمان والو!اپنی جانو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاٶ جس کے ایندھن آدمی اور پتھر ہیں. (القران)
اللہ نگہبان
بہت خوب پروفیسر بھیااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
دوسروں کے محل میں غلامی سے اپنی جھونپڑی میں حکومت کرنا بہتر ہے.
اللہ نگہبان
آمین الہی آمینبسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر