آمیناَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
اے اللہ !ہم تجھ سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری جھولی میں مغفرت ،بخشش،کرم اور فضل ڈال دے.
اللہ نگہبان
آمین
ُ*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
❤
صبح بخیر
اچھے وقت میں غُرور سےبچنا اور مُشکل وقت میں نا اُمید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ھے۔
اللہ پاک ہمیں غرور تکبر اور ناامیدی سے بچا اور اپنا قرب نصیب فرما
الله رب ذوالجلال
آپ کو سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے . کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے. *الله پاک* آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکهے.
اللہ کریم آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نمازکی پابندی نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین
❤
شکریہ. آپ کو بھی عید مبارک ہو.میری طرف سے سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
شکریہ. آپ کو بھی عید مبارک.میری طرف سے تمام اردو محفلین کو دلی عیدمبارک قبول ہو
خیر مبارک بھیا۔۔۔۔میری طرف سے سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
سیما بہن کل عید کیسی گزری ؟خیر مبارک بھیا۔۔۔۔
صبح بخیرالسلام علیکم
صبح بخیر
قال علی علیہ السلام:
العافیہ عشرة اجزاء تسعة منھافی الصمت الابذکر اللھ و واحد فی ترک مجالسة السفھاء ( ۳)
ترجمہ:
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :
خیر و عافیت کے ۱۰/ جزء ھیں ان میں سے ۹ / جز ء خاموش رھنے میں ھیں سوائے ذکر خدا کے اورایک جز بیوقوفوں کی مجلس میں بیٹھنے سے پرھیز کرنے میں ھے ۔