سیما علی

لائبریرین
WzPLWGA.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر

مولا علی علیہ السّلام انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے کتاب:
گلشنِ اقوال
 
WzPLWGA.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر

مولا علی علیہ السّلام انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے کتاب:
گلشنِ اقوال
وعلیکم السلام
 
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

صُبحَ بخیر
*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپکی آ ل اولاد پر
خلوص اور اچھائی اپنے الفاظوں میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو،
تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں انکی خوبیاں دیکھ پاؤ،
بیشک یہ عمل تمھاری‎ ‎عزت اور بخشش کا وسیلہ ہے.
اللّٰہ تعالیٰ ہم کو باعمل مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سےراضی ہوجائے۔
اللہ کریم آپ کو آپ کے اہل وعیال دوست احباب سب کو اپنی امان میں رکھے کوئی دکھ پریشانی اور بیماری نزدیک نہ آئے ہر لمحہ سکون سے بھرپور اور رزق میں کشادگی نصیب ہو
اللہ کریم سب کو شادوآباد رکھےاورہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
 
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں زمین والےتمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتےاگر تمہاراتعلق آسمان والےسے پختہ ھوجائےاورجب سجدے طویل ھوجائیں تو مشکلیں قلیل ھوجاتی ھیں ہزاروں دعاؤں کے ساتھ الله پاک ہم سب پر ہمیشہ مهربان رهے.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
cuSKUia.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر

امیرالمومنین امام علی علیہ السّلام
غیبت کرنا کمزور آدمی کی آخری کوشش ہوتی ہے۔
(بحار الانوار)
 
سیما علی

لائبریرین
VY82EJI.jpg
السلام علیکم
صبح بخیر
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ’اللہ نے یقین اور اطمینان میں سکون اور خوشی رکھی ہے۔ جو بے یقینی اور بے اطمینانی کا شکار ہوگا وہ دکھی اور غمزدہ ہوگا‘۔
(بحار الانوار، اشاعت 76)
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة ﷲ و بركاته
‏یا الله پاک جو زندگی گذر گئی, اس پر تیرا شکر ادا کرتے ‎هیں، جو زندگی باقی هے, اس پر تیری رحمت کے طلبگار هیں. یااللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے. اے رب کائنات ھم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیضیاب فرما. اے میرے پیارےاللہ ھمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفاء عطا فرما. رزقِ حلال عطا فرما حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دے.
آمین‎ ‎یاربّ العالمين

آمین الہی آمین
 
Top