بے شکہمارا نصیب کبھی غلط نہیں ہو سکتا،،،، کیونکہ یہ ہمارے رب نے لکھا ہے۔
صبح بخیر
وعلیکمُ السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
بات کردار کی ہوتی ہے ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
امامِ علی علیہ السلام فرماتے ہیں
حکم خدا کا نفاذ وہی کر سکتا ہے جو (حق معاملہ میں) نرمی نہ برتے عجز و کمزوری کا اظہار نہ کرے اور حرص و طمع کے پیچھے نہ لگ جائے .
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے.
اللہ نگہبان