سیما علی
لائبریرین
شکر الحمد للّہ آپ بتائیے اب کیسی طبعیت ہے ۔۔۔بھیا سالگرہ کی لڑیوں میں آپکی شرکت کیوں نہیں!!!کیا بہت مصروف ہو گئے ہیں!!!!!!وعلیکم السلام.
بہنا. کیا حال ہیں؟
شکر الحمد للّہ آپ بتائیے اب کیسی طبعیت ہے ۔۔۔بھیا سالگرہ کی لڑیوں میں آپکی شرکت کیوں نہیں!!!کیا بہت مصروف ہو گئے ہیں!!!!!!وعلیکم السلام.
بہنا. کیا حال ہیں؟
صدق اللہ العظیمالسلام علیکم
صبح بخیر
(بسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَ۔ٰنِ ٱلرَّحِیم)
ِ قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
لَمۡ یَلِدۡ وَلَمۡ یُولَدۡ
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا
وَلَمۡ یَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ)
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
اے بنی نوع انسان! جس نے تجھے بنایا ہے. اُس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا. پس صرف اللہ پر بھروسہ رکھ.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلامالسلام علیکم محفل
صبح الخیر ۔