عطاء اللہ جیلانی
محفلین
السلام علیکم
صبح بخیر
بارش میں اتنی بوندیں نہیں
برستیں جتنی سجدے میں ،
سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں
صبح بخیر
بارش میں اتنی بوندیں نہیں
برستیں جتنی سجدے میں ،
سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں
اللہ ہماری زندگیوں سے تاریکیوں اور مایوسیوں کو دور فرماٸے۔خیرہماری تو شام ہے ۔مگرصبح خیر۔ اللہ نگہبان
امیناللہ ہماری زندگیوں سے تاریکیوں اور مایوسیوں کو دور فرماٸے۔
خوفِ خداصبح بخیر
اللہ کے خوف سے گرنے والے آنسو وہ واحد ذریعہ ہیں ۔ جو گرتے باہر ہیں لیکن انسان کا اندر دھو کر شفاف کر دیتے ہیں۔
آمین ثم آمیناے اللہ! اس دن کی ذلت سے بچا جب تو پکارے ” اے مجرموں! آج الگ ہوجاٶ۔ “
اللہ نگہبان
صبح بخیر ظفری صاحبخیرہماری تو شام ہے ۔مگرصبح خیر۔ اللہ نگہبان
ہاں ڈاکٹر صاحبصبح بخیر ظفری صاحب
امید ہےاب صبح ہو گئی ہو گی
شکریہ پروفیسر صاحبہا
ہاں ڈاکٹر صاحب
لاجواب و شاندارانسان،ذھہن و جسم کی کتنی ہی عظمتیں حاصل کر لے لیکن روح اور اخلاق کی ادنی سے ادنی پاکیزگی بھی حاصل نیہں کرسکتا اگر اسکا اعتقاد اور عمل روحانی ہدایت کی روشنی سے محروم ہے ۔