ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
محفلین
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
جب دنیا کی مفلسی سے تنگ آجاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرو
اسی قول سے جڑا ہوا ایک زبردست واقعہ
بنی اسرائل کے ایک شخص نے جس کو روزانہ دو تین لقموں سے زیادہ کھانہ نہیں ملتا تھا موسی علیہ السلام کے ذریعہ اس نے اللہ سے درخواست کر کےاپنا سارا کھانا ایک دن میں حاصل کر لیا اور پھر تھوڑا سا بچا کر سارا صدقہ کر دیا اگلے دن اللہ کے وعدے کے مطابق دس گنا کھانا اس کو مل گیا پھر اس نے کل کی طرح تھوڑا سا بچا کر سب صدقہ کر دیا اب پھر دس گنا مل گیا اس طرح چند روز میں ہی وہ اس قدر امیر ہو گیا کہ خود اس کے دسترخوان پر سیکڑوں لوگ کھانہ کھانے لگے