وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
مایوسی ایک دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو جلا کر راکھ بنا لیتی ہے.
اللہ نگہبان
ہمیشہ خوش رہیں.وعلیکم السلام
آمینہمیشہ خوش رہیں.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
مایوسی ایک دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو جلا کر راکھ بنا لیتی ہے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلامالسلام عليكم
صبح بخیر
مشکل کیا ہے۔۔۔ قبر
اور مشکل تر کیا ہے
اعمال سے خالی ہاتھ قبر میں چلے جانا۔۔
عطر سے کپڑوں کو مہکانا بڑی بات نہیں۔۔
مزہ تو تب ہے جب کردار سے خوشبو آئے۔۔
یہ جتنی بھی بےحیائی اور برائی پھیلی ہوئی ہے اس کی بڑی اور اصل وجہ اللہ اور آخرت کو بھول جانا ہے۔ اگر انسان یہ یاد رکھے کہ اس نے ایک دن مر کر اللہ کو اپنے تمام اعمال کا جواب دینا ہے تو وہ کبھی ایسی حرکت نہ کرے جس سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔
صبح بخیرالسلام علیکم
اور
وعلیکم السلام
صبح الخیر سب کو۔
وعلیکم السلامالسلام عليكم
صبح بخیر
مشکل کیا ہے۔۔۔ قبر
اور مشکل تر کیا ہے
اعمال سے خالی ہاتھ قبر میں چلے جانا۔۔
عطر سے کپڑوں کو مہکانا بڑی بات نہیں۔۔
مزہ تو تب ہے جب کردار سے خوشبو آئے۔۔
یہ جتنی بھی بےحیائی اور برائی پھیلی ہوئی ہے اس کی بڑی اور اصل وجہ اللہ اور آخرت کو بھول جانا ہے۔ اگر انسان یہ یاد رکھے کہ اس نے ایک دن مر کر اللہ کو اپنے تمام اعمال کا جواب دینا ہے تو وہ کبھی ایسی حرکت نہ کرے جس سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
عبادتوں کا آسمانوں پر قبولیت کا درجہ حاصل کرنا انسانوں کے زمینی کردار پر منحصر ہے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس الفاظ سے نہیں بلکہ برتاؤ اور رویہ سے هوتا ھے۔
صبح بخیر