پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
بے شکوعلیکم السلام
شام بخیر
دنیا کی سب سے قدیم اور مقبول شاہراہ " صراطِ مستقیم " ہے، یہ تنگ ہے، مشکل ہے، لیکن اس پر چلنے والوں کی منزل یقینی ہے۔...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے شکوعلیکم السلام
شام بخیر
دنیا کی سب سے قدیم اور مقبول شاہراہ " صراطِ مستقیم " ہے، یہ تنگ ہے، مشکل ہے، لیکن اس پر چلنے والوں کی منزل یقینی ہے۔...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
فقیر وہ ہے جس کی خاموشی فکر اور گفتگو ذکر کے ساتھ ہو. (بو علی سینا)
اللہ نگہبان
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے.
اللہ نگہبان
بے شک ۔۔۔۔۔ہم گاڑی میں مطمئن ہوتے ہیں تب جب گاڑی ڈرائیور چلا رہا ہو تو جہاز میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب جہاز ایک پائلٹ چلا رہا ہو کشتی میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب کشتی کپتان چلا رہا ہو تو آخر ہم اپنی زندگی سے بھلا کیوں مطمئن نہ ہوں جس کی ڈور انتہائی کریم رب کے ہاتھ میں ہے۔۔
شب بخیر