السلام علیکم
صبح بخیر

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی۔
(سورة الملك۔آیت نمبر4)
وعلیکم السلام
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکمُ
صبح بخیر


سورہ بقرہ کی ایک سو چھیاسیویں آیت میں فرمایا ہے:

اے پیغمبر! اگر میرے بندے تم سے میرے بارے میں سوال کریں تو کہہ دو کہ میں ان سے قریب ہوں۔ پکارنے والے کی آواز سنتا ہوں جب بھی پکارتا ہے لہٰذا مجھ سے طلب قبولیت کریں اور مجھ ہی پر ایمان و اعتماد رکھیں کہ شاید اس طرح راہِ راست پر آ جائیں۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

‏دنیا کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل قرآن پاک میں موجود نہ ہو
بس ہمیں کھول کر پڑھنے اور سمجھنے تک کی دیر ہے
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

جہنم کی آگ کو وہی آنسو بجھا سکتے ہیں جو وقت سحر ایک مومن کی آنکھ سے ٹپکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
MX0BfAr.jpg
’’أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد
كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم
إنك حمید مجید
أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد
كما باركت
علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

یا اللہ ! بے شک ہم تیرے ہی لیے ہیں اور تیری طرف ہی لوٹ کے جانا ہے یا اللہ ہمیں ہماری زندگی میں پہنچنے والی مصیبت و تکالیف پہ اجر عطا فرما اور ہمیں ہمارے خساروں کا بہترین نعم البدل عطا فرما آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
امام رضا علیہ السلام کا فرمان ہے :''سب سے افضل عقل انسان کا اپنے نفس کی معرفت کرنا ہے ''۔

بیشک جب انسان اپنے نفس کے سلسلہ میں یہ معرفت حاصل کرلیتا ہے کہ وہ کیسے وجود میں آیا اوراس کا انجام کیا ہوگا تو وہ عام اچھائیوں پر کامیاب ہوجاتا ہے اور وہ برائیوں کو انسان سے دور کردیتا ہے اور اس کو نیکیوں کی طرف راغب کرتا ہے اور یہی چیز اس کے خالق عظیم کی معرفت پر دلالت کرتی ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے*
‏*وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں*
‏*یقین کریں وقت بدل جائے گا*
‏*کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
کسی کی بڑائی کو دیکھ کر اپنی کمی کا احساس ابهرنا بذات خود ایک فطری جذبہ ہے-
اس جذبہ کا رخ اگر خدا کی طرف هو تو وه صحیح ہے اور اگر اس کا رخ آدمی کی طرف هو تو غلط-
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ھیں :

” مجھے تعجب ھے اس شخص پر کہ جو جسمانی غذا کے متعلق توغور و فکر کرتا ھے لیکن روحانی غذا کے لئے نھیں ۔ نقصان دہ غذاؤں کو اپنے شکم سے دور رکھتا ھے لیکن ھلاک کرنے والے مطالب کو اپنے قلب میں جگہ دیتا ھے “۔
 
Top