سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اِنَّ اﷲَ وَ مَلئکتہ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ ط یَا یُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیمًا(سورۃ الاحزاب:۵۶)
ترجمہ:بے شک ﷲ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پرصلوٰۃ بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰۃ اور خوب سلام بھیجو ۔
 
صلی اللہ علیہ وسلم
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

فارسی کلام : شانِ رسولﷺ ]

‏{ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اجمیری }

‏ ( اُردو ترجمہ : )

‏جب ہماری روح کی
‏طرف حضورﷺ متوجہ ہوئے

‏تو حضورﷺ کی برکت سے معرفت کے ١٠٠ دروازے ہمارے دل میں کھل گئے
‏گناہوں کے زخم کے درد ہمیں
‏ غمگین ہونے کی کیا ضرورت ہے
 
خالق سے اچها تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ مومن کی نشانی ہے؛کھانا, پینا,سونا سانس لینا ھی زندگی نہیں.
دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا انکی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ھے..
شب بخیر
 
السلام علیکم
صبح بخیر
اِنَّ اﷲَ وَ مَلئکتہ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ ط یَا یُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیمًا(سورۃ الاحزاب:۵۶)
ترجمہ:بے شک ﷲ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پرصلوٰۃ بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰۃ اور خوب سلام بھیجو ۔
الھم صلی علیٰ محمدٍ وعلیٰ آلہ وسلم
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ لڑا جائے. آپ تھوڑے سے کامیاب ہوجاٶ،وہ خیرات میں مل جائیں گے.
اللہ نگہبان
 
خالق سے اچها تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ مومن کی نشانی ہے؛کھانا, پینا,سونا سانس لینا ھی زندگی نہیں.
دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا انکی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ھے..
شب بخیر
پر آج کل دلوں میں جگہیں ختم ہوچکی ہیں
ہاوس فُل کا بورڈ لگادیا گیا ہے :)
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي.

‏اے اللّٰهﷻ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے، اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے، اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے۔
آمین یا رب العا لمین
ترمذی : 3513
 
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
انسان گناہ کی وجہ سے جہنم نہیں جاتا بلکہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے. (واصف علی واصف)
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اور اندھیریاں اور روشنی بنائی ۔ پھر بھی جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ دوسروں کو ( خدائی میں ) اپنے پروردگار کے برابر قرار دے رہے ہیں ۔

‏[ سورة الأنعام آیت نمبر ۔1“
 
کسی بھی انسان کو رنگ، نسل اور صحت کا اختیار نہیں دیا گیا بلکہ یہ من جانب اللہ عطاء کردہ چیزیں ہیں،
خالقِ کائنات کی پیدا کی گئی مخلوق کا احترام اور پيار دراصل خالق سے محبت کا اظہار ہوتا ہے۔
والسلام
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
کیا گنہگار کی توبہ قبول ہوتی ہے؟
رابعہ بصریؒ نے جواب دیا. انسان اُس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جائے تو قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا.
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
‏اور تم ( اے پیغمبر ) یہ کہو کہ : میرے پروردگار ! ہماری خطائیں بخش دے ، اور رحم فرمادے ، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔

‏[ سورة المؤمنون -آیت نمبر 118
 
Top