السلام علیکم
صبح بخیر
امیرالمؤمنین امامِ علی علیہ السلام نے نے فرمایا کہ تم میری مانند نہیں ہوسکتے:
"ألا وإنّ لکُلِّ مأمومٍ اِماماً یَقْتَدى به ویَسْتَضئُ بنورِ عِلْمِه ألا وإنّ إمامَکُم قَدِ اکْتَفی مِنْ دنیاه بطمرَیْه وَمِنْ طعمِه بقُرْصَیْه ألا وَإنّکم لاتقْدِرونَ علی ذلک وَلکِنْ أعینونى بوَرَعٍ وَاجْتِهادٍ وَ عفَّةٍ وسَدادٍ"۔
ترجمہ: جان لو کہ ہر پیرو کا ایک امام ہوتا ہے جس کی وہ پیروی کرتا ہے اور اس کی دانش کے نور سے روشنی حاصل کرتا ہے؛ دیکھ لو کہ تمہارے امام نے دو پھٹی پرانی چادروں اور کھانے میں صرف دو روٹیوں پر قناعت کرلی ہے؛ اور بلا شک یہ سب تمہارے بس کی بات نہیں ہے؛ بس تم اتنا کرو کہ پرہیزگاری، سعی و کوشش، پاکدامنی اور سلامت روی میں میرا ساتھ دو۔ (نهج البلاغه، مکتوب نمبر 45)