دراصل یہ کوئی پکی بات نہیں ہے، میں نے فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر عرض کیا اور پوچھا بھی کہ کسی اور کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟ کیسا ہوتا ہے عرض ہے...میں نے تو آج ہی تجربہ کیا۔ مگر مجھے تو کچھ بھی محسوس نہیں ہوا۔
دودھ بوائل کیا۔ اور پاس ہی کھڑی رہی ہوں۔4 کلو تھا دودھ ۔اتنا دودھ بوائل ہوتے کچھ تو ٹائم لگتا ہے مگر 15 منٹ میں کیسے پتہ چلے گا آپ میں کتنا صبر ہے۔اب مجھے سمجھائیں؟
اتنے سمپل سے کام سے اتنی ساری نصیحتیں، آپ ہی کا جگر ہے. جزاک اللہدراصل یہ کوئی پکی بات نہیں ہے، میں نے فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر عرض کیا اور پوچھا بھی کہ کسی اور کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟ کیسا ہوتا ہے عرض ہے...
بچپن سے ابتک تجربہ رہا کہ امی کے ہمیں یا کسی بھی اور کو دودھ ابالنے کا کہا گیا جو ابھی پچھلے دنوں دوستوں کے ساتھ بھی ہوتے ہوئے دیکھا، کہ دودھ ابلتے وقت آپ عجیب سی بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ جھٹ سے ابل جائے. اب ایسے میں آپ کوئی اور کام نہیں کرتے کہ دودھ سے دھیان ہٹا دودھ ابل کے شیلف پہ (اس پر اماں جو سناتی ہیں اس کے ڈر سے میں اس کام سے دو واضح انکار کر دیتا ہوں یا دنیا و ما فیہا سے بے خبر). ٹک کے کوئی کام توجہ سے ہم پہلے کب کیا ہے. اس دوران بے چینی سی رہتی ہے بندہ خود کو مصروف کرنے کی کوشش کرتا ہے یا چولہا تیز یا بار بار ڈھکن اٹھا کے دیکھنا..... اس سے میری مراد بے صبری تھی. اب آپ موبائل کو ہاتھ لگائے بغیر، کوئی دوسرا شغل نہ فرماتے ہوئے مکمل انہماک سے، درمیانی آنچ پہ یہ کام کریں اور ایسی بے چینی والی کوئی کیفیت طاری نہ ہو تو آپ بہت صبر والی اور دیسی خواتین کی طرح سگھڑ ہیں...
ہاں جی ایسا تو ہوتا ہے شاید میں نے صحیح طرح سے غور نہیں کیا۔دراصل یہ کوئی پکی بات نہیں ہے، میں نے فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر عرض کیا اور پوچھا بھی کہ کسی اور کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟ کیسا ہوتا ہے عرض ہے...
بچپن سے ابتک تجربہ رہا کہ امی کے ہمیں یا کسی بھی اور کو دودھ ابالنے کا کہا گیا جو ابھی پچھلے دنوں دوستوں کے ساتھ بھی ہوتے ہوئے دیکھا، کہ دودھ ابلتے وقت آپ عجیب سی بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ جھٹ سے ابل جائے. اب ایسے میں آپ کوئی اور کام نہیں کرتے کہ دودھ سے دھیان ہٹا دودھ ابل کے شیلف پہ (اس پر اماں جو سناتی ہیں اس کے ڈر سے میں اس کام سے دو واضح انکار کر دیتا ہوں یا دنیا و ما فیہا سے بے خبر). ٹک کے کوئی کام توجہ سے ہم پہلے کب کیا ہے. اس دوران بے چینی سی رہتی ہے بندہ خود کو مصروف کرنے کی کوشش کرتا ہے یا چولہا تیز یا بار بار ڈھکن اٹھا کے دیکھنا..... اس سے میری مراد بے صبری تھی. اب آپ موبائل کو ہاتھ لگائے بغیر، کوئی دوسرا شغل نہ فرماتے ہوئے مکمل انہماک سے، درمیانی آنچ پہ یہ کام کریں اور ایسی بے چینی والی کوئی کیفیت طاری نہ ہو تو آپ بہت صبر والی اور دیسی خواتین کی طرح سگھڑ ہیں...
جگر تو ہے حضرت جبہی تو زندہ ہیں... ہاں جگر دودھ اور نصیحت کا کیا ربط ہے وہ نہیں معلوم....اتنے سمپل سے کام سے اتنی ساری نصیحتیں، آپ ہی کا جگر ہے. جزاک اللہ
صحیح مطلب آپ کا دھیان ہی جب اس میں رہا تو پھر واقعتاً وقت کا پتا نہیں چلا ہوگا. آپ ذرا روٹین میں دہرا کر دیکھیں.ہاں جی ایسا تو ہوتا ہے شاید میں نے صحیح طرح سے غور نہیں کیا۔
نہیں سگھڑ تو نہیں ہوں۔ میرے دماغ میں یہی بات گردش کر رہی تھی کہ اس میں ایسی کیا بات ہے سوچتے سوتے ٹائم کا پتہ نہیں چلا اور کب بوائل ہوگیا۔۔
میں اگین کروں گی کل۔ غور سے۔ مجھے تجسس ہے۔۔