آپ کہاں مقیم ہیں ان کی تصاویر مل سکتیں ہیں؟اگر موٹے تازے لوگوں کو صحت مند شمار کیا جائے تو جنوبی بحرالکاہل میں موجود چھوٹے سے جزیرے سامووا کے لوگ سب سے زیادہ صحتمند ہیں، جہاں ایک ائیر لائین مسافروں کو ان کے وزن کے حساب ٹکٹ چارج کرتی ہے۔
2007 میں سامووا کے 2 باشندے میرے ساتھ کم و بیش ایک سال رہے ہیں۔ ان کے جثے جاپانی سومو پہلوانوں کے ساشے پیک لگتے تھے اور وہ یہ دعوی کرتے تھے کہ یہ ہمارے ملک کے حساب سے بلکل مناسب جسامت ہے۔
میں نے بھی سنجیدہ نہیں ہر بندے کو اپنے انداز سے سوچنے کا حق ہےعزیز بھائی برداشت کریں۔ فہیم نے کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی۔ آپ سے دل لگی کر رہے ہیں۔
حیرت ہے ؟ان کے پاس تو اسوہ حسنہ ہیں۔ اونٹ کا گوشت ،دودھ۔ کھجور جو زیتون اب زم زم کدوصحت مند اقوام میں عربوں کا نمبر نہیں آتا۔
میرے خیال میں سب سے صحت مندقوم پاکستانی ہیں
خوب ڈٹ کرکھاتے ہیں لسی پی کر ۔ پھر خوب سوتے ہیں
یہی دونوں صحت کے لیے ضروری ہیں
ڈٹ کر کھانا صحت نہیں کم کھانا صحت ہے یہ اسلام بھی فرماتا ہےاپ میرے کس بیان سے غیر متفق ہیں عزیزامین
ڈٹ کر کھانا صحت نہیں کم کھانا صحت ہے یہ اسلام بھی فرماتا ہے
اسوہ حسنہ تو سب مسلمانوں کے پاس ہے۔ دنیا کے کسی بھی خطے کا انسان اس پر عمل کرے تو صحت مند رہ سکتا ہے۔ عرب ہونا ضروری نہیں۔ ویسے بھی غیر عرب مسلمان ، عربوں سے زیادہ ہیںحیرت ہے ؟ان کے پاس تو اسوہ حسنہ ہیں۔ اونٹ کا گوشت ،دودھ۔ کھجور جو زیتون اب زم زم کدو
عرب کا کھانا پینا اسوہ حسنہ کیسے ہو گیا؟حیرت ہے ؟ان کے پاس تو اسوہ حسنہ ہیں۔ اونٹ کا گوشت ،دودھ۔ کھجور جو زیتون اب زم زم کدو
بلومبرگ نیوز کے مطابق سنگاپور صحتمند ترین ملک ہے